Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سوال ہوگا وقت کے حکمرانوں سے
156,171 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Ajmalkhan1 yıl önce
عمران خان نے ان بھوکے پیاسے لوگوں کے لئے پناہ گاہیں بنائی تھے

Kalsoom Kakar Panezai1 yıl önce
😭😭

Faizan Durrani1 yıl önce
😭

Abid Lodhi1 yıl önce
اور تجھ جیسے منافق صحافیوں سے بھی ہو گا جنہوں نہیں ظالم حکمرانوں کا ساتھ دیا اور ایک ایماندار لیڈر عمران خان کے خلاف جھوٹ پھیلایا

Haris Ahmad1 yıl önce
حکمرانوں سے تو سوال ہوگا لیکن ہمیں بحیثیت قوم بھی ایک دفعہ خود کو دیکھنا ہوگا،، کیا کوئی نہیں ہے جو اس بچی کو کھانا کھلا سکے، نبی پاک نے تو ہمسایوں کے حقوق بھی بتائے، لیکن ہم اپنے گھر والوں کے حقوق بھی کھا جاتے ہیں قبضہ کر لیتے ہیں

Taaza Khabar Digital1 yıl önce
کرونا کے دنوں کی ہے یہ وڈیو شاید لیکن بہت دل دہلا دینے والی ہے

Sohaib1 yıl önce
😟

Bugs Bunny 🇵🇸1 yıl önce
Mjhy smjh nhi arha k kia likhon... Jazbaat alfaz ka sath nhi dy rhy... Akhen num hn, kch saaf dkhaye nhi dy rha...

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡1 yıl önce
اللہ اکبر 🥹
