Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شاباش شیراز ❤️
74,325 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
32 Kommentare

میرا خیال ھے ھمارے وزیر اعظم اور وزیر اعلی سے یہ بچہ زیادہ سمجھ رکھتا ھے ۔ ورنہ یہ بھی سڑک بنانے پر دھیان دیتا 😃😃🤣🤣۔ اقر تصویریں اقر بورڈ لگانے پر محنت کرتا ۔ شاباش بچے شاباش ۔۔

اگر سیلاب عذاب ہے تو اس عذاب کے زمہ دار پاکستانی فوج ہے۔ جس نے پاکستان پر اپنے ایجنٹ مسلط کر کے پاکستان کو کبھی ترقی کرنے نہیں دی، ڈیم بنانے نہیں دیئے۔ ماؤں بہنوں کی سروں سے چادریں کھینچیں

اللہ اسی طرح ہمت، استطاعت اور برکت عطا فرمائے۔۔۔رزق اور جان و مال میں بھی

یہ ہے پاکستان اور یہ ہے سچا پاکستانی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ♥️

Ma Sha Allaah Apnay influencer honay ka sahi istemal ye bacha kar raha hy. Iske walidain ko b salaam jinhuny in bachu ki itni achi tarbiyat ki hy. Proud to be Gilgiti

He made me emotional

شاباش شیراز! واقعی دل جیت لیا۔ 🚑👏

شاباش ❤️

گیلے تیتر تیرے منہ اس بچے نے تھپٹر مارا ہے تو سارے ڈالر جمع کر کے دبئی لے گیا یہ بچہ ادھر اپنے ایمبولنس کے لیے اکٹھا کر رہا ہے

❤️

وسیم بادامی جیسے چول آدمی کے شو میں ایسے ٹیلنٹڈ اور اپنے علاقوں کا درد رکھنے والوں نہیں جانا چائیے

ایمنجرسی میں 😂😂😂

ماشاءاللہ کیوٹ

Keep it up 👌

روز محشر سب سے پوچھا جاۓ گا مخیر حضرات کو عوام کی خدمت کے لیے سامنے آنا چاھیے

چھوٹے بچے کے بڑے کام ❤️

ڈوب کے مر جاو اسی سے کچھ سیکھ لو حرام کھا کھا کر ملک سے ہی بھاگ گئے

Shabash @Hadiqa_Kiani

ماشاء اللہ اللہ پاک اجر دے۔ آمین سلامت رہو۔

کاش سب کی ایسی سوچ ہو جائے😍

Lets vote for to build new hospital in sheraz village by @ImranRiazKhan

@Beenishpakistan We made the right kid famous

😍❤️🙏

Zaberdat chotu 👍🏻👍🏻👍🏻 شاباشی کے اصل حقدار ہیں لوگوں کا بھلا کرنے والے🥰

Well done

"راہ میں ہوتے ہیں ہزاروں اندھیروں کے سائے، اگر چاہا ہوتا تو روشنی کے پھول بھی کھل جاتے۔"

Masha Allah

Sir ap se appel ha help me plse countic sir +60104381846

شاباش♥️

Where is this village and its name?

Bravo 👏

❤❤
