正在加载视频...
视频加载失败
شاباش حسنین
78,828 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
31 条评论

بہت شکریہ بھائی ۔ آپکی کمی پوری تو نہیں ہوسکتی لیکن کوشش کررہے ہیں

مریم نواز کی اس طرح ویڈیوز اپلوڈ کرنا حرام ہے پر تم یوتھیو کے لیے حلال ؟

کرو مہربانی تم اہل زمیں پہ خدا مہربان ہوگا عرشِ بریں پہ حسنین بھائی کے لئے ۔

lol. It’s all about photo shoot. I can see in their eyes!!!

اللہ جانتا یہ دیکھاوا میرے مولا کو پسند ہی نہیں ۔۔۔۔۔ لعنتیوں سوشل میڈیا پر ناچو مگر کسی کی مدد کرتے ہوئے اس کو دیکھا کر اس قدر کم نہ کرو لعنتیوں جاہلوں۔

عوام کی مدد کے ساتھ ساتھ اپنی اللہ کو رجوع کرو۔20ستمبر حکم آذان۔ سب لوگ اللہ پاک اس سسٹم کا خاتمہ مانگے۔ اُس کے بعد انقلاب ہوگا انشاءاللہ

او پھدی دیا ساٹھ کروڑ دے صرف 20تھیلے

علی پور کے لوگ بہت پریشان ہیں اپ لوگ ان کو بھی مدد پینچائین کشتیا ن بہت ضروری ہءن لوگو کو پانی والے علاقون سے نکالنا ضروری ہے مدد کے لیے اکاؤنٹ شئر کر دیں

یہ اچھی بات ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے کام بھی ہو رہا ہے اور ان کی ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائی جا رہی ہیں۔ دنیا بھر میں یہ رواج ہے کہ مختلف مکتبہ فکر کے لوگ اپنے اچھے کاموں کو ویڈیوز کے ذریعے اجاگر کرتے ہیں، اور آپ بھی وہی کر رہے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جب پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کے پاس جاتی ہے، ان کا ہاتھ تھامتی ہے، ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے اور ان لمحات کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرتی ہے تو یہ آپ کو کیوں تکلیف دیتا ہے؟ اگر آپ اپنی پارٹی کے لوگوں کی ایسی ویڈیوز کی تعریف کرتے ہیں، تو پھر ان ویڈیوز کی بھی تعریف کریں جن میں پنجاب حکومت سیلاب کے متاثرین کا سہارا بن رہی ہے۔

@ChoudhryTs How can we donate? @ImranRiazKhan @Husnainrafique_

♥️♥️👌🏻👌🏻

Acuont number hai batwo mujy main kuch help karna chati hu

اللہ رب العزت اجر عظیم عطا فرمائے

گورنمنٹ کچھ نہیں کر ہی یہ دو رکشے سب کچھ کر ہے۔ فٹے منہ تیرے تے ایتھے وی ویوز دا چکر بنایا ہویا یہ ٹک ٹاکر نہیں

جزاک اللہ خیر

ایک لوڈر رکشہ اور اتنی تشہیر ۔دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان مین جھانک

دونوں ہی فوج کے ٹاوٹ

Boti Hy bacho btao plzzz ?

Few week before this video recorded Purani video laga kar kitnee dafa promote karnee ha charity kaay liyaa ?

دوسرے کریں تو فوٹو شوٹ ٹِک ٹاک خود کرے تو ثواب۔۔

یارب العالمین میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین

thanx dearsir imran

حسنین بھائی کو ان سب چیزوں پر اپنی تصویر چپوانی چاہیے تھی اور ان سے یہ بھی کہتی کہ یہ سامان اپ کو حسنین کی طرف سے ایا ہے جس طرح یہ ٹک ٹاکر وزیراعلی کر رہی ہے

AoA. Shabash and very good to you and your team. Sir please inhen dehatun mein bhejen seetpure aur khairpur ki traf . Seetpure city and dehat donu doob Gaye hein. Sirf yahe sochen 5 din sy light and signals Nahi hein Baki ap samajhdar insan hein. Please do something for them too

ماشاءاللہ 💗

He is doing a great job

Sir please es ko highlights kr da

اللّٰہ پاک اس آجر عظیم کو قبول فرمائے آمین

ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤️

Allah aaap sub ki koshish kaboool karey

Shouldn’t be without publicity are you paying it from ur pocket
