29 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@ZeroEcho0
اس کو بےگناہ قید کیا گیا ہے لیکن حقیقت میں لوگ اسکے لیے بہت زیادہ آواز نہیں اٹھا رہا ۔۔۔
5 likes

@ManFromSedna
#ReleaseSohrabBarkat
1 like

@PkLeaderVoice
بہادر صحافی
1 like

@Jabbar_000
♥️🫡
1 like

@ChAmeer13
Stay strong, 💪
1 like

@cxxsal
Baat bilkul ghalat ki hai Sohrab ney. Kyun normalise karna hai nahaq giraftaari ko? Yeh zulm hai. Aur zulm ko kabhi normalise nahin karna chahiye.
1 like

@sajidanighat
دل سے شکرئہ سچ کی آواز جس سے ھم پر مسلط لوگ بہت خوفزدہ ھیں اس لئے انہوں نے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ھے اللہ کے گھر دیر ھے اندھیر نہی ھے
1 like

@Karimkh75715511
respect and salute sohrab bhaye..❤️❤️❤️

@usmanallishah
I can see that uncle getting really happy after noticing he’s also in the camera frame.

@Abansal3599
Pakistan has a great future with young people like Sohrab but their brilliance is being destroyed by hafizji and his orderly. Sad.

@kaunainali110
Great

@syed2468
🥰

@GhulamH08076557
جرنلسٹ کا نطلب جرنلز کی لسٹ میں ہونا اور جرنل ازم کا مطلب پھر کیا بتایا تھا معین اختر نے بھول گیا

@syedadnanhaseeb
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں جواب شکوہ🌹 علامہ اقبال 🌹

@arslan2511786
imran bhai please mujhe apki help ki zrurat hai please mujhse rabta karein

@Humairab52
اللہ پاک آسانیاں فرمائے۔ آمین

@ZahoorAhmd11
ایسے اقدامات سوالات کو جنم دیتے ہیں، جواب دینا ہوگا” دباؤ بڑھ

@m61812460
عمران خان 🇵🇸❤️🇵🇰

@skShah87571660
بے گناہ کو سزا دینے والوں کو اللہ پاک دردناک سزا دے گا آمیں

@Sameer7336
شاباش سہراب جیل چلے گئے لیکن ملک سے بھاگے نہیں ۔اور ان تمام بھگوڑوں پر لعنت جو پیٹھ دکھا کر صرف اس لئے ملک سے فرار ہوئے کے بیرون ملک بیٹھ کر یوٹیوب سے کروڑوں کما سکیں ۔









