正在加载视频...

视频加载失败

شاباش ایمل ولی خان

224,273 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Khan official 的头像
Khan official1 年前

ایمل ولی سے شدید سیاسی اختلافات کے باوجود کسی سرکاری نوکر اور ریٹائرڈ جرنیل کو یہ حق نہیں کہ وہ منتخب نمائندوں اور پارلیمنٹرین کو ایسے مخاطب کریں جرنیل ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ عوامی نمائندوں کی تذلیل کریں ایمل ولی نے بالکل ٹھیک اِس بڈھے جرنیل کو جواب دیا ہے۔

سلیم خان یوسف زئی⚔️ 的头像
سلیم خان یوسف زئی⚔️1 年前

جرنیلوں کی یہی اوقات ہے جب وردی میں نہیں ہوتا تو بزدل سے بزدل آدمی سے بھی دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں ویلڈن ایمل میلو 🐻 ✌️😁

𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲 的头像
𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲1 年前

پاکستان کی بھاگ دوڑ کن جانوروں کے ہاتھوں میں آگیا ہے شرم آتا ہے خود کو پاکستانی کہتے ہوئے

Saeed ullah 的头像
Saeed ullah1 年前

میجر جنرل حفیظ کے الزام کے بعد ایمل ولی کا وضاحت --- میں نے اسکو اندر بھی Shut-Up کردیا ۔۔۔ معافی بھی نہیں چلی گی اور یہ غلطی بھی نہیں بلکہ غولطـــــی ھے!! اسکو گھر جاننا پڑے گا ۔۔۔ وہ ایک نوکر ھے اور ہم عوامی نمائندے #RemoveChairmanPTA

Siddiq Khan 的头像
Siddiq Khan1 年前

حیران کُن: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے سینیٹر ایمل ولی خان پر سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں چرس پی کر بیٹھنے کا الزام لگا دیا، ایمل ولی خان بھڑک اٹھے۔😂😂😂

943 的头像
9431 年前

Field marshal melo

JATTI JI 的头像
JATTI JI1 年前

ان کی یہ کتوں والی چلتی رہتی ھے۔ اپنا فوکس صرف مرشد پر رکھیں

Aquarius 的头像
Aquarius1 年前

ضرور پی ہوگی ورنہ ان کے سامنے بات کرنے کی اتنی ہمت ہی نہیں کرسکتے تھے۔۔۔۔😂😂😂😂😂

Ihtesham ul haq 的头像
Ihtesham ul haq1 年前

حیران کُن: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے سینیٹر ایمل ولی خان پر سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں چرس پی کر بیٹھنے کا الزام لگا دیا، ایمل ولی خان بھڑک اٹھے، کہا ایک سرکاری ملازم کی اتنی جرآت کہ مجھے کہے کہ چرس پی کر بیٹھا ہوں،melo daba dy😝😝

相关视频