Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
شاہ صاحب کی بات غور سے سنیں
574,234 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

شیلڈ شُولڈ نہ لیں۔ ہاں اگر الحمرا کی چئرمین شپ ملے تو کوئی مذائقہ نہیں

ہم قاسم. شاہ کو اتنے قليل وقت میں اتنا زیادہ ذلیل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🤣😁

❤❤❤

یار یہ بھی ایکسپوز ہوا ویسے بغض عمران میں ہر کسی نے اپنی اصلیت دکھا دی

بے عمل عالم ڈی موٹیو یشنل سپیکر کی دوکانداری اپنے کرتوتوں کی وجہ سے بند ہو گئی تو ابو جی نے انکو سرکا ری نوکری دلوا دی

جی بلکل میرا کردار بالکل ٹھیک ہیں اس وجہ اے الحمرا ہال آڑ ٹس میں عہدہ لے 🤣🤣🤣

میں سوچ رہا تھا کہ یہ کالج یونیورسٹی، سکول میں داخل نہیں ہوسکے گا لیکن افسوس جہاں ہم سیکھتے ہیں وہاں ایسے لوگوں کو سبق نہیں سکھا سکتے غلطی اس کی نہیں غلطی سامنے بیٹھے ہوئے جاہلوں کی ہے کہ ننگا ہونے کے باوجود اس کو سبق نہیں سکھا سکتے

عمران خان نے اس نظام اور اس کے کمتر انسانوں کو مکمل ننگا کردیا۔ مجھے اکثر دوست کہتے کہ اس مسخرے کی سپیچ سنو۔ میں کہتا تھا کہ میں Motivated ہوں۔ لیکن یہ بندہ مجھے رانگ نمبر نظرآتا ہے۔ شکر ہے اس مسخرے کے دو منٹ کا لیکچر بھی نہیں سنا۔ اور اس نے مجھے سچا ثابت کردیا۔ دو نمبر Motivater

شاہ صاحب كو لچک کا مزہ مل گيا.
Похожие видео
یہ جو اپ نے اپ کو پھنے کا سمجھتے ہیں میری بات غور سے سنیں
💞Shazia💞
25,646 просмотров • 6 месяцев назад
