Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ظلم کی انتہا ہے #SSPSANGHAR

97,217 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Ubaid Khan (خان کا سپاہی)'s profile picture
Ubaid Khan (خان کا سپاہی)2 years ago

بہت عرصے بعد میڈم اپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا اپ کو اسمبلی میں دیکھنا اپ کی تقریریں سننا میرا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے ہمیشہ سے اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین

Umair Peryani's profile picture
Umair Peryani2 years ago

سندھ دھرتی ایک بار پھر سوریا بادشاہ جیسے مرد مجاہد کو پکار رہی ہے بلکہ پورا پاکستان وطن یا کفن آزادی یا موت

Musadiq Ahmad's profile picture
Musadiq Ahmad2 years ago

ایک ہی حل ہے ملک گیر ہڑتال سارے پاکستان کو باہر نکلنا پڑے گا اور پورے ملک کو بلاک کرنا پڑے گا سب کا احتساب عوام خود کرے گی وسی وقت سب کو گھروں سے نکال. کر بیچ چوراہے لتکانا پڑے گا تب ملک ٹھیک ہوگا ورنہ بھول جاؤ کہ قربانی کے بغیر اللہ غیبی مدد کرے گا.

Amjad Hussain's profile picture
Amjad Hussain2 years ago

میم اپ کن سے انصاف مانگ رہی ہے یہ تو اس وقت خود کو زمینی خدا مان بیٹھے ہیں ۔ بس اللّہ سے دُعا کریں ہمارے ملک کی حالات ٹھیک ہوں اللّہ ہم پر رحم کرے باقی اس وقت ہم جنگل میں اور جنگل کی قانون میں جی رہے ہیں

Inam Tofan's profile picture
Inam Tofan2 years ago

اس نظام کو دفن کرنا پڑیگا نہیں تو یہ ہمیں دفن کر دیگا!!!!

NMA ✖️'s profile picture
NMA ✖️2 years ago

میڈم سائرہ بانو... سندھ میں فرعون کی حکومت ہے۔

Nasir Badani's profile picture
Nasir Badani2 years ago

ملک اس وقت ایک جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے ، اس ملک کو اک اور آزادی کی ضرورت ہے ، یہ وطن اپنوں کا لہو مانگ رہا ہے

Mohsin Bilal's profile picture
Mohsin Bilal2 years ago

یعنی سانگھڑ میں منشیات کے مقدمے ہوتے ہیں واہ

Saira Bano's profile picture
Saira Bano2 years ago

Gee

Related Videos