Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
علی امین گنڈا پور ڈی آئی خان سے گرفتار
373,270 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

Mian ashfaq should take his case . He’s an asset of IMRAN khan . Should not take him light.

علی امین گنڈا پور کو ایک دفعہ شہد کی بوتل پکڑے جانے پر بزدلوں کی طرح سڑک پر بھاگتے دیکھا تھا، یا آج گرفتاری سے پہلے اس بزدل کی آنکھوں میں خوف و دہشت دیکھ رہا ہوں. نجانے سب دہشت گرد اندر سے بزدل کیوں ہوتے ہیں. شائد اپنے جرائم کی سنجیدگی اور شدت کا پتہ ہوتا ہے، اس لئے.

علی امین گنڈا پور اللّه پاک آپ کی حفاظت فرماۓ امین

ابھی تک ظلم کا بازار گرم ہے گرفتاریاں ہو رہی ہے اور کچھ پی ٹی آئی کے جاہل لیڈر کہ رہے ہیں کہ انہیں معاف کر دیا جائے گا۔ بلکل بھی معاف نہیں کیا جانا چاہیے جب بھی حکومت آئے۔ تمام اکاونٹس جو معافی کی بات کر رہے ہیں ان پہ کڑی تنقید ہونی چاہیے۔

وہاں بھی پنجاب پولیس پہنچ گئ گیا؟؟

یہ کنجر لگا ہوا ہے سارے بغیرتیاں لگانے! 😡😡😡

Excellent quality nice man , inshaAllah pti win

بہترین اقدام علی امین کو بہت پہلے گرفتار ہوجانا چاہیئے تھا خیر اب علی امین سے اگلے پچھلے تمام حساب چکتا کیئے جانے چاہیئے اس بےشرم انسان نے ہماری لیڈر مریم نواز کے خلاف بھی نازیبا زبان استعمال کی تھی

غنڈہ پوری 👇

کھوتی کے بچے اگر اتنا بہادر ہوتا تو دوپہر ڈھائی بجے سے لیکر 8 بجے تک عدالت کہ باتھ روم میں نہیں چھپتا

