正在加载视频...

视频加载失败

علی محمد خان کا پوائنٹ

193,576 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Haider Ali 的头像
Haider Ali2 年前

" یہ ظالم زمین پہ خدا بنے ہوئے ہیں، یہ ظالم سمجھتے ہیں کہ ملک انکا ہے، یہ ظالم سمجھتے ہیں 🇵🇰 انکے باپ کی جاگیر ہے، ایسا نہیں ہے، پاکستان 🫵🏻 تمھارے باپ کا ملک نہیں ہے " @MuradSaeedPTI

𝑨𝒎𝒊𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 的头像
𝑨𝒎𝒊𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏2 年前

نواز شریف آصف زرداری اور شہباز شریف کو کہیں ایسا کر کے دکھا دیں ایک بار ہم انکو مان جائیں گے

Mariam Warraich 💝✌🏻 的头像
Mariam Warraich 💝✌🏻2 年前

سوات میں جلسے کی تیاریاں شروع

Mariam Warraich 💝✌🏻 的头像
Mariam Warraich 💝✌🏻2 年前

یہ بہت ضروری ہے سب انصافیرزززز اس کو شیئر کرتے جائیں

𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚 的头像
𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚2 年前

ایف آئی اے میرے خلاف جھوٹا سائفر کیس بنانے پر مجھ سے پہلے معافی مانگے، *عمران خان* 🔥

Khaula Mughal 的头像
Khaula Mughal2 年前

بس آپ کی باجی کی کمی ہے🖐

Laiba Shiraz🐧ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Laiba Shiraz🐧ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

پوائنٹ ہے تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو فیصلہ کرنا پڑے گا کیسے ایک جماعت پر کیس کیے جاتے ہیں اور دوسری بری ہو جاتی ۔ عوام اور سیاست دان چیونٹیاں ہیں یا بت ہیں اب اس کی باری ہے اس کو سزا ملے گی اب اس باری ہے دوسرے کو سزا ملے گی سوچنا چاہیے۔

Pak Defender 的头像
Pak Defender2 年前

نا بکنے والے نہ جھکنے والے

Pak Defender 的头像
Pak Defender2 年前

✌🏻✌🏻✌🏻

♥︎ꪀ 的头像
♥︎ꪀ2 年前

پوائینٹ یہ ہے کہ پارٹی کارکن پارٹی نمائندگی پارٹی عہدے دار یہ ہیں اور ایک عدالت سے دوسری عدالت گھر والے جا رہے

相关视频

علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال • نبی پاک ﷺ کی حرمت، اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی عزت و ناموس پر ہماری جان بھی قربان ہے، علی محمد خان • اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی شان میں گستاخی کی سزا سے متعلق قانون میں ترمیم ضروری ہے، علی محمد خان • 298-A میں سزا کم ہونے کے باعث ایسے جرائم کے خلاف مؤثر قانونی کارروائی میں مشکلات ہیں، علی محمد خان • قومی اسمبلی نے 17 جنوری 2023 کو متعلقہ بل منظور کیا، بعد ازاں 7 جولائی 2023 کو سینیٹ نے بھی بغیر کسی ترمیم کے اسے منظور کرلیا، علی محمد خان • بل صدرِ پاکستان کے پاس منظوری کے لیے بھیجا گیا، نہ منظور ہوا اور نہ ہی واپس پارلیمان کو بھیجا گیا، علی محمد خان • صدرِ پاکستان کی آئینی ذمہ داری ہے کہ بل منظور کریں یا اعتراض کی صورت میں پارلیمان کو واپس بھیجیں، علی محمد خان • قومی اسمبلی کی جانب سے رولنگ آنی چاہیے کہ پارلیمان سے منظور شدہ بل پر آئینی تقاضوں کے مطابق فیصلہ کیا جائے، علی محمد خان • اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی حرمت کے تحفظ کے لیے قانون کو مؤثر بنانا وقت کی ضرورت ہے، علی محمد خان

Ali Muhammad Khan

40,848 次观看 • 1 个月前