Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
فرق واضح ہے۔۔۔
91,015 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
35 Kommentare

پیسے کی خاطر اپنا ضمیر بیچتے رہے ، مرشد عمران خان دا اللہ بھلا کرے جس نے انسانی لباس میں شیطانوں کو ظاہر کیا ، سلامتی مرشد عمران خان اور اس کے سب چاہنے والوں پر سلامتی۔

یہ حدیث اسی لعنتی کے بارے میں ہے 👇👇👇👇👇👇👇

ایک وقت تھا جب میں نے انہیں سنا شروع کیا تھا اس وقت ان کی لیے میرے دل میں ایک عزت اور احترام تھا انہوں نے مجھے سوچنے اور سمجھنے کا نیا رخ دیا اور دین سیکھا۔۔۔پھر وقت گزرا اور یے وقت آن پہنچا کے اب ان کو دھیک کر شرم آتی ہے کے انسان آخر کس قدر گر سکتا ہے آپ نے بہت مایوس کیا۔۔

ان کو الله اس گند سے نکلنے کی ہمّت دے. ہمیں اور ان کو الله حق بولنے اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق دے. بس اب یہی دعا ہم کر سکتے ہیں.

ڈرامے باز دس نمبری اسکی شاہد آفریدی اقرارلاحسن اور جواد بونگے کی باری لگی ہوئی ہے جرنیلوں کے حصے کی گالیاں کھانے کی اس لیے انکو باری باری لانچ کیا جاتا ہے عمران خان کے خلاف

یہ کذاب جیل سے باہر آنے کے بعد سے اب تک (پکے مُنہ اور بھاگتی آنکھوں کے ساتھ) متعدد اور مسلسل سفید جھوٹ بول چکا ہے مگر ذرا سی بھی شرمندگی محسوس کر رہا شاید اس کی بیٹھک اور یوٹیوب کے علمی کتابی شاگردوں کو تو ضرور یہ سوچ کر شرم آ رہی ہو گی انہوں نےکس جھوٹے، منافق، فتنہ گر کا لڑ پکڑا

عمران صاحب، ان دونوں بیانات میں کوئی فرق نہیں، دوسرے میں اس نے دبے الفاظ میں یہی کہا کہ مجھے آفر ہوئی اور ظاہر ہے اس نے گزارا کرنا تھا۔ مخالفت میں حد سے گزرنا جائز نہیں۔ آپ سیاسی ٹرولنگ میں پڑ کر اپنا نام خراب کر رہے ہیں یہ آپکے شعبے کے عین خلاف ہے۔ اللہ آپ سمیت ہم سب کو ہدایت دے

Yeh Bagairat, lier and munafiq hai Imran bhai why you share him no need his batin is open now

گرگٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے .

ڈنڈے والی بسنت ٹھیک ہے۔🤣

Feel Pity for Him & Hia Handlers Alaf Nangay hotay Jaan Rahay ha & enjoying their Political Nudity, Seeing each others Private Parts

افسوس کہ انجینیئر محمد علی مرزا بھی رانگ نمبر نکلا یا فوج نے اسے رانگ نمبر بنا ڈالا۔

ان مولوی مولانا علماء سے عمران خان بہتر ثابت ہوا ایمان میں ان سے زیادہ مضبوط یہ اللہ کے راستے پر چلنے کی باتیں کرتے ہیں عمران خان اس راستے پر چل رہا ہے یہ امام حسین علیہ السلام کا واقعہ بتانے کے لیئے بیٹھے ہیں عمران خان اس پر عمل کر رہا ہے اکیلا

What has gone wrong with this man! He is losing his balance and credibility with every passing day

ایتھے ویکھ نہ بھلیں داڑھیاں اے اندروں نہیں صفا اینھاں دنیا ٹھگن واسطے اے داڑھے لیے ودھا

Ye wali

پولیس گردی نامنظور ۔ کسی کو کوئ شرم دہشتگردوں کو پکڑ نہیں سکتے یہ لوگ ۔۔۔

@SuffocatedOne

مسئلہ یہ ہے کے ہم نے مولوی کو گالی بنا دیا اور اس وجہ سے جید علماء سے بھی دور ہو گئے ورنہ مرزا کو بہت عرصہ پہلے پہچان جاتے۔

یزید کے کتوں پہ لعنت بے شمار

Munafiqat ki in k pass koi hadd nhi...q k zameer hi mar chukka hy

yeh konsa imran riaz download hogaya?

i f this man

یہ ایک نمبر کا ٹاؤٹ ہے ۔۔۔ اپنے آقاؤں کے کہنے پر بولتا ۔۔۔

کیوں خنزیروں اور انکے ساتھیوں کی منحوس شکلیں بار بار دکھا رہے ہیں؟؟😡😡😡😡

@NailaNa42760825

لوگ مریم نواز کی طرح پکے منہ سے جھوٹ کیسے بول لیتے ھیں توبہ ھے ۔۔۔۔جھوٹی حکومت کا چوھا چوھا جھوٹ میں فنکار ھے۔۔ میڈم چورنی کے چیلے شاگرد خوب نام روشن خر رھے ھیں اپنی مینڈیٹ چور سی ایم کا۔

Plz is jothay beghairat ko ignore karain, ye exposed ho chuka hai jotha beghairat hai.

Sur hai haramkhor yazeedi mullah

X

اس لعنتی جہنمی نے بھی یزید کے حق میں بیعت کر لی ہے موت سب کو ڈرا دیتی ہے یہ بھی موت سے ڈر گیااب یہ بھی دوزخ کے گڑھوں میں ایک گڑھے میں جائے گا جتنے یہ جھوٹ بول رہا ہے تواتر سے

T

"اونٹ رے اونٹ، تیری کون سی کل سیدھی؟"

Once a liar always a liar

رانجھا رانجھا کردی میں آپی رانجھا ہو گئ
