Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
۸ فروری کے حوالے سے پیغام۔۔۔!!!
17,783 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
5 Kommentare

ابے نکل یہاں سے آستین کے سانپ، اپنی پارٹی نے ٹکٹ دیا نہیں اور چلا ہے ہمیں بھاشن دینے۔ دوڑ جا یہاں سے۔

بھوتنی دیا خود تو تم الیکشن میں کھڑے ہی نہیں ہوئے تو کس برتے پر دعوی کر رہے ہو کہ 8فروری کو تحریک انصاف کا خاتمہ کر دو گے خان کے اس قوم پر بہت سے احسانوں میں سے ایک احسان یہ ہے کہ اس نے منافقین کے چہروں سے پردے ہٹائے اور لوٹوں کو برباد کیا

تیرے لیے بس یہی بچے گی بعد میں

عوام کو سب یاد ہے ایک وقت وہ تھا جب تم عمران خان کے نعرے لگاتے تھے اور کہتے تھے عمران خان ہمارا باپ ہے اج باپ کو ماننے سے انکار ہے

یہودی لابی ہے اتنے سال تم اپنی باجے کا رشتے دینے آئے تھے پی ٹی آئی کو ۔۔ مڑاسی تجھے کون جانتا ہے تجھے پہچان عمران خان نے ہے غلیظ انسان کل پی ڈی ایم کے سیاست عوام ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دین گے
Ähnliche Videos
فیصل جاوید خان کا 21 ستمبر کے جلسے کے حوالے سے اہم پیغام 🔥
Pti_promotion
44,968 Aufrufe • vor 2 Jahren
