Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

قصور کی شہناز بیگم 💚

25,479 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

#بریکنگ #نیوز حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی سہولت کے ملٹی بلین “ڈسٹرکٹ کچہری انڈر پاس و فلائی اوور پراجیکٹ” پر خاتون وکیل بیلچہ سے مسلع ہو کر حملہ آور سرکار و پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ شہناز بیگم راجہ (جوکہ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی بھی ہیں) ہاتھ میں بیلچہ اٹھائے دن دیہاڑے لاتعداد وکلاء کی موجودگی میں سرکاری املاک پر حملہ آور ہو گئیں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری عوامی فلاحی منصوبہ گرد نصب حفاظتی جستی چادر سے بنی دیوار بیلچوں کے وار سے توڑ ڈالی خود کو قانون کا محافظ و رکھوالا کہنے والی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ شہناز بیگم راجہ کی ہلا شیری دیکھنے لاحق کہ ایک تو سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اوپر سے ویڈیو گانے لگا کر ٹک ٹاک پر وائرل کر دی دوسری جانب DC Rawalpindi، سی پی او Rawalpindi Police سید خالد محمود ہمدانی و دیگر سرکاری محکمے وکیل کے سرعام سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم پر خاموش سی ایم پنجاب Maryam Nawaz Sharif نوٹس لیں دوسری جانب عوامی حلقوں کی شہناز بیگم راجہ کی اس قانونی شکنی پر شدید تنقید چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ و پنجاب بار کونسل سے قانون شکن خاتون وکیل خلاف سخت ایکشن لینے کی اپیل کر دی عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کچہری فلائی اوور و انڈر پاس منصوبہ ایک تاریخ ساز منصوبہ ہے جو تکمیل بعد شہر سے ٹریفک کے مسائل کا ہمیشہ سے خاتمہ کرے گا اور ایسے میں ایک خاتون کا کالے کوٹ میں ملبوس ہوکر اس پر حملہ آور ہونا انتہائی شرمناک عمل ہے

Israr Ahmed Rajpoot

19,023 görüntüleme • 7 ay önce