لانگ مارچ کے انقلابی مناظر
@JunaidAkbarMNA103K followers
18,303 views
13 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@razgulkhanPTI
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی قیادت میں پُرامن لانگ مارچ کے قافلے کی ناگمان چوک، چارسدہ روڈ کے مناظر
3 likes

@HassamPerv30152
صدر صاحب صدر صاحب اج لائے عمل کا اعلان کیا جائے گا
2 likes

@Adnan_akmal80
جیو جنید اکبر
1 like

@ABID_DURRANI1
اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنی طاقت پہچانیں، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ جب خلقِ خدا جاگ اٹھتی ہے تو بڑے بڑے تخت ہل جاتے ہیں۔ حق، انصاف اور عوامی اختیار ہی ہمارا مطالبہ ہے! ✊❤️🔥 #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
1 like

@UmarFarooq43717
مجھے سخت گلہ ہیں میں دن رات ایکٹیو ہو لیکن ویوز فالورز نہیں اتے
1 like

@BolPakistan90
#سر_بکف_میدان_میں

@umerkhatab3
Zbrdst

@Muhamma94608828
اللہ کا شکر ھے عمران خان نے اپنی سوچ کو پاکستان کے نوجوانوں میں ڈال دیا ھے اب اللہ کی مدد سے یہ نوجوان پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کریں گے! نادانوں نے عمران کو ناحق قید کیا مگر سوچ کو نہیں! @SohailAfridiISF مارچ کا خاتمہ عمران خان کی رہائی پر ھونا چاھئے!

@awaraparenda121
@Fayazchohanpk loty ye daik

@kalios80820
We are proud pashtoons ! #ایک_ریاست_دو_دستور_نا_منظو_نامنظور

@Myname3jfk
ایسے لانگ مارچ سے بہتر ہے گھر چلے جاو

@Waseelkhan10
@munirkutta55 Party ke tamam seniors ne sohail afridi ka sath Dena hain or sawabi me sab ki mojodgi honi chahaye.

@mohammed1326ho1
Which will officially start in some time 2027.
