正在加载视频...

视频加载失败

لیول ہے مفتی صاحب کا

94,483 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

H A N I Y A 的头像
H A N I Y A1 年前

اللہ مفتی صاحب کو خوش رکھے

rana khan 的头像
rana khan1 年前

مولوی صاحب کی ساری گفتگو ہی بے ربط ہے ۔ جب قربانی ہی واجب یا فرض نہیں تو گوشت کی واجب یا فرض کی بحث کہاں سے آ گئی؟ قربانی سنت نبوی ہے اور تین حصّے کرنا بھی سنت ہے اگر کوئی سنت پر پورا عمل کرے گا تو پورا ثواب لے سکتا ہے۔

Tariq Zaman Malik 的头像
Tariq Zaman Malik1 年前

اول خویش بعد درویش

Muhmmad Umer Mehta 的头像
Muhmmad Umer Mehta1 年前

ماشااللہ زبردست نیچے جو لنڈے کے مختی ہیں وہ اپنے منہ بند رکھیں اس بیان کو غور سے سنیں یا بکواس بند کردیں

rana khan 的头像
rana khan1 年前

یہ مفتی صاحب سو فیصد غیر اسلامی گفتگو فرما رہے ہیں تقسیم کرنے کی نیت سے قربانی کے گوشت کے تین حصے کرنا سنت ہے اور تینوں حصوں میں سے کوئی حصہ بھی صدقہ نہیں ہے ۔ 👺یہ مفتی صاحب فرما رہے ہیں کہ ایک حصہ صدقہ کرنا واجب ہے 👺 لاحول ولاقوۃ الاباللہ من الشیطٰن الرجیم

Altaf Hussain 的头像
Altaf Hussain1 年前

درست فرمارہے ہیں متفق ہوں

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- Come Around

Hamid Ali Khan 的头像
Hamid Ali Khan1 年前

@grok کے مطابق: ویڈیو میں کچھ نکات صحیح نہیں ہیں خاص طور پر کہ قربانی واجب ہے ایک حصہ صدقہ کرنا لازمی ہے صحیح یہ ہے کہ قربانی سنت مؤکدہ ہے گوشت کی تقسیم تین حصوں میں سنت ہےلیکن یہ لازمی نہیں ہے آپ گوشت کو اپنی مرضی کے مطابق تقسیم کر سکتے ہیں بشرطیکہ یہ اسلامی تعلیمات کےمطابق ہو

M-T-K🇵🇰🍉𓂆فلسطين🇵🇸🕊️🇧🇫🏏 的头像
M-T-K🇵🇰🍉𓂆فلسطين🇵🇸🕊️🇧🇫🏏1 年前

❤️❤️❤️

Niaz ellahi hussain 的头像
Niaz ellahi hussain1 年前

ماشاءالله بالكل

相关视频