Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

محافظوں نے خواتین کو بھی نہیں بخشا

683,056 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Rab Nawaz Baloch profil fotoğrafı
Rab Nawaz Baloch3 yıl önce

آپ ترکی میں بیٹھ کر پاکستان میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ کیا آپ نے ترکی میں رجب طیب اردوغان کی مخالفین کے خلاف ہونے والی کارروائیوں پر اس طرح کی ٹویٹس کی ہیں۔۔۔؟

Ghufran hameed profil fotoğrafı
Ghufran hameed3 yıl önce

جو ہم پر گزرے تھے غم سارے جو تم پر آئے تو خدا یاد آیا #گھر_سے_مت_نکلنا

منفرد profil fotoğrafı
منفرد3 yıl önce

مبشر بھائی آج کل تحریک انصاف میں کیا عہدہ ہے آپ کا ؟

سعدیہ معظم profil fotoğrafı
سعدیہ معظم3 yıl önce

اس وقت اندھے تھے😡

کمانڈر مشوانی profil fotoğrafı
کمانڈر مشوانی3 yıl önce

خواتین لان کی سیل لوٹنے گئیں تھیں وہاں؟

K A M I profil fotoğrafı
K A M I3 yıl önce

آج تو موجیں لگی ہیں موبی کی اتنی ٹریفک مل رہی ۔ آج لگ رہا گیلے تیتر والی سیٹ پر منافق بیٹھا

Free Imran Khan profil fotoğrafı
Free Imran Khan3 yıl önce

ان محافظوں کو چوڑیاں پہن لینی چاہئے جو دہشتگردوں اور چور ڈاکوؤں سے نہیں لڑ سکتے اور انکو پکڑنے میں ناکام ہیں اسی لئے عورتوں کو پکڑ رہے ہیں۔

Syed Muhammad Affan Hashmi profil fotoğrafı
Syed Muhammad Affan Hashmi3 yıl önce

Why no lady police why these scoundrels of @OfficialDPRPP

QAZI 🇫🇷 🇵🇰 profil fotoğrafı
QAZI 🇫🇷 🇵🇰3 yıl önce

@ImranRiazKhan عوام نے پھر 20 سیکینڈ میں پولیس کو بھی بھگا دیا ۔ یہ ہوتا ہے جب معصوم لوگوں پر ہاتھ اٹھاؤ تو

Khalid Minhas, MD FACC profil fotoğrafı
Khalid Minhas, MD FACC3 yıl önce

آپ کہنا چاہ رہے تھے حافظوں نے لیکن میری طرح ڈر گئے ۔ بہرحال یہ لوگ دعوے کرتے ہیں کہ ہمارے ہاں خواتین کی بہت عزت کی جاتی ہے ۔

Benzer Videolar