Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
منظور پشتین جرگہ کی جگہ پر
425,245 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

یارررر 🔥 پلیز اسکو دوبارہ ری پوسٹ کرنا لازمی ہے😎 آخیر 🔥 جو بندہ ملک کے بارے میں سریس نا ہو وہ بندہ مُجھے لے کر خاک سریس ہوگا🔥😂

میں اس دن علی امین کے ساتھ نہیں تھا بلکہ ڈی چوک میں کارکنوں کے ساتھ تھا اور پولیس والوں کو کارکنوں سے بچا رہا تھا یہ عمران خان کی تربیت ہے ہم لڑائی کرنے والے نہیں بلکہ پر امن لوگ ہیں، اعظم خان سواتی

یوم وفات

گنڈا پور اگر خان کا وفادار ہوتا تو ابھی تک بہت کچھ کر چکا ہوتا دو تہائی اکثریت ہے ایک صوبے کا وزیراعلی ہے کوئی مذاق نہیں کم از کم اپنے لیڈر کے بارے میں تو سوال کرتا ہوں اس قید تنہائی میں کیوں ڈالا ہوا ہے اس کو چاہیے کہ اپ پوری کابینہ کے ساتھ اتا اڈیالہ جیل ملاقات ہوتی یا نہیں وہ بعد کی بات تھی ایک بار پہنچتا تو سہی اپنے لیڈر کے پیچھے بہت بزدل ادمی نکلا یہ تو

koi separatist reh tou nahi gaya jisey tum ny support na kiya ho? BLA sy ly kr in pashtunistanio ko support kr rahy ho sirf fouj ki nafrat mein. lanti insan

Right

اللہ تعالیٰ کامیاب کرے یہ پشتونوں کے حق کیلئے جرگہ ہے پی ٹی ایم کیساتھ جوڑنا نادانی ہے

علی امین گنڈا پور کا سافٹ ویر اپ ڈیٹ نہیں ہوا سافٹ ویر پرانا ہے۔ بس آپ کو پتہ اب چلا کہ کس کمپنی کا سافٹ ویر ہے!

Leader of 90 millions Pashtuns, God save him and his friends 🤲🤲🤲

