Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میرا وہ فارم ہاؤس جو گرایا گیا

64,384 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Jawad Mrwt 💫's profile picture
Jawad Mrwt 💫1 year ago

اب وہ چھوتیے لوگ کہہ رہے ہیں جو گھر کے اندر کمبل سے سوشل میڈیا استعمال کررہے ہیں کہ شیرافضل مروت نے کیا کیا ہے خان کیلئے۔۔اللہ ان لوگوں کو غرق کرے جو ایسے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔

Nisar Ahmad Marwat's profile picture
Nisar Ahmad Marwat1 year ago

آج وہ لوگ بھی شیر افضل مروت کے خلاف بول رہے ہیں، جنہیں خود کوئی نقصان نہیں پہنچا، نہ ہی ان پر کوئی آنچ آئی۔ مگر اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو 9 مئی کے بعد شیر افضل مروت کو جن مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ 😭😭😭

Khan Pushton's profile picture
Khan Pushton1 year ago

او بھائی پختونخوا میں آپریشن شروع ہے ہر نظریاتی شخص کو قتل کر رہی ہے 8 ڈسٹرکٹ میں آپریشن شروع ہے اور آپ لوگ خاموش ؟؟ pti ختم کرنے کے لیے آپریشن شروع ہے او بھائی PTMپر شدید ظلم شروع ہے بہت سے لوگوں کو جھیلو میں ڈال دیا گیا ہے پختونخوا میں انے والا دور میں حالات خراب ہو گا

Sardar Tayyab Khan's profile picture
Sardar Tayyab Khan1 year ago

شیر افضل خان مروت اور ان کے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے! ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ہم انصاف اور ان کے گھر کی تعمیر نو کا مطالبہ کرتے ہیں! #JusticeForMarwat #RebuildMarwatsHome"

Khan Pushton's profile picture
Khan Pushton1 year ago

@sherafzalmarwat Zindabad لیکن pti کی MNA پر تنقید نہ کروں پلیز 🙏 آپ ایک معزز خاندان سے تعلق رکھتے ہیں آپ صرف اسٹیبلشمنٹ کو ٹارگٹ کروں اسکی بیانیاں پر بات کروں

Razi Tahir's profile picture
Razi Tahir1 year ago

یہ فارم ہاؤس نہیں بلکہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی تھی جو گرائی گئی۔

Mr Usmani's profile picture
Mr Usmani1 year ago

جیسے تم خود گرے ہوۓ ہو۔۔۔ایسے ہی فارم ہاؤس بھی گرا ہے۔۔۔

Pakistan Presenter 🚨's profile picture
Pakistan Presenter 🚨1 year ago

❌آج وہ لوگ بھی شیر افضل مروت کے خلاف بول رہے ہیں، جنہیں خود کوئی نقصان نہیں پہنچا، نہ ہی ان پر کوئی آنچ آئی۔ مگر اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو 9 مئی کے بعد شیر افضل مروت کو جن مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں

Official Social Media Team @sherafzalmarwat's profile picture
Official Social Media Team @sherafzalmarwat1 year ago

Stay strong Sir

sehrish Khan🍉's profile picture
sehrish Khan🍉1 year ago

آپکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی انشاءاللہ

Related Videos

رابی پیرزادہ کا فارم ہاؤس! #Rabipirzada
1:32

Sensitive content

رابی پیرزادہ کا فارم ہاؤس! #Rabipirzada

Rabi Pirzada

40,959 views • 1 month ago