Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میں چین لکھوں تجھے چین مل جائے میں راحت لکھوں تجھے راحت ملے!!!!

93,825 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

خان صاحب's profile picture
خان صاحب1 year ago

میں ر لکھوں عمران خان رہا ہو جاۓ میں آ لکھوں عمران خان آزاد ہو جاۓ

Nyla's profile picture
Nyla1 year ago

یااللہ تیرا کہ ہمارا رہنما @ImranKhanPTI ہیں جو ہم سے مُخلص اورہم پر مہربان ہیں یااللہ انہیں آسانی دے حفاظت کفالت عافیت نصیب کر جلد از جلد کامیابیوں بھرپور مدد و طاقت کے ساتھ ہمارا سربراہ بنا دے آمین #ReleaseImranKhan #پاكستان_عمران_خان_کا

Zahid's profile picture
Zahid1 year ago

اللہ کریم جلد خان صاحب کو رہائی عطا فرمائے آمین!

Saba's profile picture
Saba1 year ago

آمین ثم آمین 🤲

گولی کیوں چلائی's profile picture
گولی کیوں چلائی1 year ago

@MazharBokh78543 اسلامی جمہوریہ پاکستان مذاق بن کر رہ گیا ہے، لعنت ہے ایسے نظام پر

Amber naz's profile picture
Amber naz1 year ago

@WaseemA07374475 Kash esa e ho jaye 😂

Burhan Mughal's profile picture
Burhan Mughal1 year ago

جی

Fida Hussain Abbasi's profile picture
Fida Hussain Abbasi1 year ago

Juuu

صدف حسین's profile picture
صدف حسین1 year ago

یہ کیا لکھا ہے 😂😂

pathan❣️'s profile picture
pathan❣️1 year ago

قاضی کے جانے کے خوشی میں مجھے سنگل پروموشن دو

Related Videos

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب سے خطاب صدر مملکت کی چینی بھائیوں اور بہنوں کو چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد یکم اکتوبر ایک مضبوط اور متحد چین کے دوبارہ وجود پذیر ہونے کا دن ہے، صدر مملکت گزشتہ 75 سالوں میں چین عالمی سطح پر ایک استحکام کی قوت کے طور پر ابھرا، صدر مملکت چین نے سائنس، جدت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑی کامیابیاں حاصل کی، صدر مملکت مجھے یقین ہے کہ چین آنے والی دہائیوں میں نئے سنگ میل عبور کرے گا، صدر مملکت امید ہے کہ چین سیاست، اقتصادیات اور ثقافت کے عالمی منظرنامے پر مثبت طور پر اثر انداز ہوگا ، صدر مملکت پاکستان اور چین سدابہار دوست ، امن اور ترقی میں ساتھی ہیں، صدر مملکت دونوں ممالک کی نسل در نسل دوستی سدابہار تزویراتی تعاون میں بدل چکی ہے، صدر مملکت بدلتے عالمی حالات کے باوجود پاک-چین دوستی قائم و دائم ہے، صدر مملکت پاک-چین دوستی بین الریاستی تعلقات کی عمدہ مثال ہے ، صدر مملکت پاک-چین دوستی دونوں ممالک کی عوام کیلئے باعث فخر ہے ، صدر مملکت چین پاکستان کی اولین ترجیح ہے ، صدر مملکت مختلف عالمی چیلنجوں کے باوجود پاک-چین دوستی مسلسل پروان چڑھ رہی ہے، صدر مملکت پاک-چین اقتصاری راہدری کو اعلیٰ معیار پر ترقی دیں گے ، صدر مملکت سی پیک ہماری عوام کیلئے سودمند ، خطے میں روابط اور خوشحالی بڑھانے کیلئے اہم ہے، صدر مملکت پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں ، صدر مملکت چین کو پاکستان میں ہمیشہ ایک قابل اعتماد شراکت دار اور دوست ملے گا، صدر مملکت پاکستان اور چین مشترکہ خوشحالی ، دنیا میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت پوری پاکستانی قوم کو آزمودہ دوست چین کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے ، صدر مملکت پاکستان اور چین نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، صدر مملکت AsifAliZardari

PPP

14,025 views • 2 years ago