نوشین بی بی وی Ooooo please دا سیاسی ورژن ائے!!
@fawadchaudhry6.4M followers
18,848 views
11 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@suchapunjab
یہ بھی دیکھو کیسے کیسے جاھل اس پنجاب کی حکومت میں بیٹھے اس ایچیسن کے گدھے اسمبلی سپیکر کو یہ نہی پتہ کہ کم ازکم تین نوبل انعام یافتہ سائینسدان یہاں پیدا ہو کر یہاں کے سکول جا کر نوبل ایوارڈ یافتہ ہیں۔ عبدالسلام جھنگ ہر گوبند کھڑانہ ملتان چندر شیکھر لاھور
5 likes

@KandhroTufail
اس رویہ کے ذمےدار اہل پنجاب خود ہے۔ انہوں نے خود پنجابی زبان بولنے والے شخص کو "پینڈو" کہا۔ یہ خوش آیند بات ہے کہ آج کی نسل اپنی بولی کو قبول کر رہی ہے ۔
2 likes

@minhasjutt43
Thank u for sharing sir
2 likes

@HFatima47
ھمارے حکمران یا اشرافیہ خود کو ھم میں سے نہیں سمجھتی، وہ خود کے بارے میں ایک الگ مخلوق سمجھتی ھے۔ وہ خود کو اعلیٰ اتم اعظم سمجھتے ہین۔
2 likes

@billukhan2468
She spoke Punjabi and Urdu not as a language of speech but just a few sentences as a quotation. Problem with paindoo Pakistani Punjabis is … they think… whole Pakistan speaks and understands Punjabi.

@Ibrarabbasi
ہمارا ملک پہلے ہی لسانی اور مذہبی تفرقوں میں تقسیم ہے آپ جیسے قومی سطح کے سیاست دانوں کو آگ بجھانے کے بجاۓ اس پر تیل نہیں چھڑکنا چاہیے؟

@AliHazrat4474
قومی اسمبلی کا مطلب ہیں ساری قومیتوں کا نا کہ صرف پنجابیوں کا

@oakbar355
Laanat upon valgur boli punjabi

@e36fc221c14c46c
ساڈا کسے وی سیاسی پارٹی نال تعلق ہوئے لیکن ماں بولی پنجابی دا نفاظ سب تو پہلا فرض اے جدوں اسی خود اپنی ماں بولی دی قدر نہیں کراں گے تے ساڈی بولی پنجابی دا تحفظ کس طرحاں ہوئے گا پنجابی ماں بولی نوں پنجاب اسمبلی وچ اودا درجہ دتا جائے جئے پنجابی وسے پاکستان

@FirstStrike786
ڈبو جی پنجابی زبان بولنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اپنے ایمان سے بتائیں کہ کیا آپ اپنی بیٹیوں کو پنجابی سکھا رہے ہیں؟ آپ جیسے ذہنی غلام تو اپنے بچوں کو انگلش سکھاتے ہیں تاکہ وہ پنجابی بولتے وقت پینڈو نہ لگیں تمام زبانیں ٹھیک ہیں لیکن جب کوئی زبان کی بنیاد پر تععب برتے تو وہ بہت سے مسائل کا باعث بنتا ہے

@dasta424
پاکستان بننے کے دو نظریات تھے پہلا یہاں مسلمان اباد ہونگے دوسرا یہاں اردو بولی جائے گی اگر پنجابیوں کو اپنی پنجابی بولی بولنے کا اتنا شوق تو بنگالیوں کی طرح عزت دار غیرتمند بن کر اپنا الگ وطن بناو اور وہاں پنجابی بولی بول لینا اسمبلی م اس بیہودہ زبان کو پاکستان پہ لاگو نئ بنتا
