Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Loading video...
Video Failed to Load
🔞نوٹ یہ ویڈیوز🔞سےکم عمرنہ دیکھیں🔞 اس ٹرینڈپر #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو پرزیادہ سےزیادہ پوسٹ کریں تاکہ یہ گندگی ختم ہوسکے❗ پاکستان سےڈیجیٹل فحاشی وعریانی کےخاتمےکےلیےآواز بلندکریں،یہ صرف آج کامسئلہ نہیں بلکہ ہماری آنےوالی نسلوں کی حفاظت،تہذیب وتمدن اورمعاشرتی اقدارکاسوال ہےاگرآج ہم خاموش رہےتوکل ہماری ثقافت کاجنازہ نکل جائے گاآئیےملکراس ڈیجیٹل بےہودگی کےخلاف آوازاٹھائیں۔
49,174 views • 6 months ago •via X (Twitter)
4 Comments

All of them should be arrested @SMUReforms

Is sbi ka best hal tik tok ban kr doo

آپ نے اس فحاشی کو پھیلایا ہے

میرے بھائی آپ نے کونسا یہ بکواس پوسٹ کر کے تیر مارا ہے آپ بھی تو ان جیسے ہو جو ان کو پرنوٹ کر رہے ہو. ان کت بارے میں ویسے بات کی جاسکتی تھی پوری وڈیو لگا کہ آپ نے ان لوگوں کو بھی بتایا ہے جن کو نہیں پتا تھا اور اب وہ ایسی وڈیوز اور دیکھیں گے کیونکہ آپ بےہودگی پھیلانے کا زریعہ بنے
Related Videos
Sensitive content
🔞بچےاورخواتین ویڈیوزنہ دیکھیں،ویڈیوپوسٹ کرنےپربہت بہت معذرت🔞 خدارا!🙏🏻اس ڈیجیٹل بےحیائی کےخاتمہ کےلئےاپنی آواز بلندکریں،یہ سوشل جرائم میں آتاہےصرف جرم نہیں بلکہ یہ ہم سب کی آنےوالی نسلوں کامعاملہ ہے🆘 جس قوم میں بےحیائی آجاےوہ قوم ہمیشہ تباہ ہوتی ہے❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو
Ali Imran Abbasi
166,997 views • 6 months ago
Sensitive content
🔞اٹھارہ سال سے کم عمر ویڈیو نہ دیکھیں🔞 #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں یہ ٹک ٹاک جیسی بےحیائی اوربےغیرتی ہماری نوجوان نسل ہی نہیں بلکہ بزرگوں تک کواخلاقی زوال کی طرف دھکیل رہی ہےاگر اس بےلگام طوفان کونہ روکاگیاتوآنےوالی نسلوں کامستقبل تباہ ہوجاےگا⚠️ آئیےاپنی تہذیب،اقداراونئی نسل کی حفاظت کےلیےآواز بلند کریں۔📵
Ali Imran Abbasi
147,257 views • 6 months ago
Sensitive content
🆘یہ کس قسم کےگھٹیاپروگرامز نیشنل ٹیلی ویژن پرآن ائیرہورہےہیں کوئی نوٹس لےگا⁉️ سب دوست فحاشی وعریانی کےخلاف کلمہ حق بند کریں #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi
57,432 views • 4 months ago
Sensitive content
🔞خواتین اوربچےویڈیوسےدوررہیں🔞 سب بہن بھائی اس کھلم کھلابےحیائی اورگندگی کےخاتمہ کےلئےآوازاٹھائیں یہ ہماری نوجوان نسل کی اخلاقی اقدارکوتباہ کررہی ہے‼️ سوشل میڈیاپرپھیلنےوالی اس بےحیائی کاذمہ دارکون ہےکون کاروائی نہیں چاہتا⁉️ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi
23,607 views • 4 months ago
Sensitive content
ویڈیوپوسٹ کرنےکی پیشگی معذرت🔞 اس برائی کےخلاف آوازاٹھائیں آنےوالی نسلوں کوبچائیں،برائی کےخلاف آوازاٹھانابھی جہادہے،پولیس ان سب پرسیکشن294کےتحت مقدمات درج کرکےانکوگرفتارکرے۔ #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں
Ali Imran Abbasi
179,342 views • 8 months ago
Sensitive content
🔞آٹھارہ سال سےکم عمرویڈیوسےدوررہیں🔞 یہ یوٹیوبراورخاتون جوبےحیائی پھیلارہےہیں ادارےاس پرکوئی ایکشن لیں گے؟یہ بےحیائی نوجوان نسل کوکھوکھلا کررہی ہے🆘 جب تک سوشل جرائم کاخاتمہ نہیں ہوگانوجوان نسل کوتباہی سےنہیں بچایاجاسکےگا❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو
Ali Imran Abbasi
32,942 views • 5 months ago
Sensitive content
عجیب بےہودگی ہےایک ویڈیومیں خاتون کہہ رہی ہےمیرابھائی ہےکہہ رہاہےجبکہ دوسری میں کہتی ہےمیراشوہرہے۔ اس ٹک ٹاک کی لعنت کوختم ہوناچاہیےمگرمعلوم نہیں کیوں اسےبندنہیں کیاجاتا؟آنےوالی نسلوں میں بےہودگی منتقل ہورہی ہے۔ 🔞 18+ 🔞 #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں
Ali Imran Abbasi
20,682 views • 7 months ago

