Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نگر دھرنا کیوں ختم کیا گیا شیخ مرزا علی نے بتا دیا #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #jalsa #movement #protest #LongMarch #kkh #cpec #NagarValley
27,512 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

شیخ مرزانے ثابت کیاکہ انہوں نےرات کےاندھیرے میں چندافراد ذریعے حکومت سےمذاکرات کیااورعوامی ایکشن کمیٹی پرالزام لگاکر کہا کہ گندم کوبہانہ دوسرےمطالبات رکھنامناسب نہیں ہے۔شیخ نےبغیر ثبوت کےنگر کاپاکستان کےالحاق اورنگرکا خزانہ کھولنےکادعوی کرکے نوجوانوں کو گمراہ غلط معلومات دیا۔

اتنی کثیر تعداد میں لوگوں کو نکال کر صرف گندم کی بوری پر اکتفاء کرنا عوام کیساتھ کھلواڑ ہے اور عوامی تحریک کیساتھ مذاق ہے

Compromised molvi.

یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا !

@shigri_zayeem

بقول شیخ اگر نگر والوں نے الحاق پاکستان کیا ہے تو پاکستان سے سبسڈی کس بنیاد پر مانگ رہے ہیں ۔ سبسڈی تو متنازعہ خطہ کو ملتا ہے۔

Moye moye #Nagar

کیونکہ اس احتجاج مجموعی طور پر پورے گلگت بلتستان کے احتجاج کا روپ دھارا تھا اس لیے لازم تھا کہ کوئی بھی فیصلہ باہمی اتفاق سے کیا جاتا ۔

Kabi b begyrat mulah pay etibar nahi karna 😠😡😠😠

وفاقی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کے چمچوں سے بھلائی کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔

