Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

واہ اسلامیہ یونیورسٹی کے بہاولپوریوں کیا چول ماری ھے۔

53,927 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von @ Rehman
@ Rehmanvor 1 Jahr

جس قوم کے تعلیمی ادارے تعلیم کے نام پر قوم کی بیٹیوں کو سرعام نچواے اور بیغرت معاشرہ سامنے بیٹھ کر بیٹیوں کو ناچتا دیکھے کیونکہ پنجاب کی ریت رواج میں بہن بیٹیاں تو سانجھی ھوتی ہیں تو اس معاشرے پر خدا کا عذاب کیو نہ آے ۔

Profilbild von Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸vor 1 Jahr

اگر بہاولپور میں تعلیم ، شعور اور اخلاقیات کی ترویج کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کچھ کرنا چاہیے تو اسلامیہ یونیورسٹی کو بند کر کے یہاں سولر پارک بنا دیں ، کم ازکم عوام کا کچھ تو بھلا ہوگا۔ یونیورسٹی کے پاس نہ فنڈ ہیں اور نہ فیکلٹی ، ہزاروں بچوں کا مستقبل تباہ کر رہے۔

Profilbild von Peep peeP…🛺
Peep peeP…🛺vor 1 Jahr

ایسی نحوست چھائی ہوئی ہے پاکستان پے کے اللہ معاف کرے۔ نا جانے کب اِس پاک دھرتی کی جان چھوٹے کی منحوسوں سے۔ اِک وہ آڈیالہ والا شیطان بے خیائی پھیلا گیا اور دوسرا یہ کھسی ارباب اختیار کچھ بھی کنٹرول نہیں کر پا رہے۔

Profilbild von Aslam Baloch
Aslam Balochvor 1 Jahr

اس میں چول کی کیا بات ہے ۔ مجرہ تو تمھارا کلچر ہے فخر کرو اس پہ

Profilbild von NonJanon
NonJanonvor 1 Jahr

بے غیرتوں نے حجاب پہنا کے تو حلال ڈانس کروایا ہے

Profilbild von غــــــــازی🪖
غــــــــازی🪖vor 1 Jahr

یہ تربیت ہو رہی ہے گھروں میں یونیورسٹیوں میں تو پھر یوتھیے ہی پیدا ہونگے اور ان کی ہی اگلی نسلیں دجال کو نجات دہندہ سمجھے گی

Profilbild von Jannat Zahid
Jannat Zahidvor 1 Jahr

اس میں برائی کیاہےحجاب تک توپہناہواہے جب میں 93 میں کالج میں پڑھتی تھی تب ہمارے گورنمنٹ سکول، کالج میں توپورا ہفتہ پروگرامز ہوتے تھے جن میں شوبز سے اورشاعرحضرات مہمان خصوصی ہوتے تھے تب بھی بچیاں انڈین گانوں پر ڈانس کرتی تھیں فرق صرف یہ تب ہر ہاتھ میں کیمرہ نہیں تھاآج سبکے پاس ہے

Profilbild von T Sondhewall Arain
T Sondhewall Arainvor 1 Jahr

بچیوں کو جینے دو بھائی انکو بھی خوش ہونے کا حق ہے پہلے ہی نقابوں اور حجابوں میں انکا سانس بند کیا ہوا ہے۔

Profilbild von Feroz Nahavandi
Feroz Nahavandivor 1 Jahr

🤣🤣🤣🤣👇🏼 Legend

Profilbild von 2Vile_Anas😈
2Vile_Anas😈vor 1 Jahr

Inki ki jab aulad hogi woh kashmir aur palestine azad kare ga۔

Ähnliche Videos