Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسلامیہ یونیورسٹی سالانہ ڈنر

66,707 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

قلندر سائیں profil fotoğrafı
قلندر سائیں1 yıl önce

مجھے اس حرکت سے شکوہ محض یہ ھے کہ ابھی ابھی تو جنگ ہوئی بھارت کے ساتھ، پھر بھی گانا انہی کی انڈسٹری کا، اور وہ بھی اسلامیہ یونیورسٹی میں ؟؟ انکو چاہیئے تھا کہ پاکستانیت کا ثبوت دیتیں اور پاکستانی نغمے پر ڈانس کرتیں جیسا کہ چکھ لے انگور بھانوے چوس لے تو امبیاں،

Field Marshal ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ profil fotoğrafı
Field Marshal ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐1 yıl önce

بھائی شرم کر تھوڑی سی۔ اگر کسی دلے نے بنا ہی لی اور تیرے تک پہنچ ہی گئی تو اگنور کر دے ۔ اسے پھیلا کر کیا ملے گا۔ تو نے اجازت بھی نہیں لی ۔ نہ ان میں کوئی ایسی لڑکی ہے جس کا تو کفیل ہو ۔ پیکا تم پہ لگنا بنتا ہے ۔ @FIA_Agency @FIAcybercrime

Saman Tariq profil fotoğrafı
Saman Tariq1 yıl önce

The only thing wrong here is you sharing this video without their consent.

Solar Heavy profil fotoğrafı
Solar Heavy1 yıl önce

- Promises

باغی profil fotoğrafı
باغی1 yıl önce

How a stupid post . In a country where no rule of law ... In justice at top .. worst human right violations لیکن منافق معاشرے کو صرف چند بچیوں کے ناچنے پہ اخلاقیات یاد آ جاتی ہے جینے دو بچیوں کو بھی اگر بچے ناچ سکتے تو بچیاں کیوں نہیں

Naila Malik profil fotoğrafı
Naila Malik1 yıl önce

اس کو پاکستان میں حلال ڈانس بولتے ہیں 😂 کوئی ان سے پوچھے بے وقوفو اگر اتنا ہی ڈانس آیا ہوا ہے تو ماسک کیوں پہن رکھے ہیں کہ پتہ نہ چلے کونسی حجابن ناچ رہی ہے ؟ لانعت تم سب پے 🤚🏽🤚🏽

تنزیل الرحمن profil fotoğrafı
تنزیل الرحمن1 yıl önce

ہو سکتا ہے ڈنر پر ائی ان خواتین کو ابھی بھوک نہ لگی ہو اور یہ ایکسرسائز کر کے بھوک لگوانے کی کوشش کر رہی ہوں 🤦🏻

Asma Khan profil fotoğrafı
Asma Khan1 yıl önce

Ye aik naya trend hai nose to chin face cover karo AUR sub kuch kerlo aur uss per maşallah ye ke islamia üniversitesi ki students 🤦🏻 bro itni basic knowledge tou class 10th ke İslamiyet ke teacher's de detey hen jo inhen üniversitesi level per nhi mili.

junaid profil fotoğrafı
junaid1 yıl önce

So that hafiz was right. Othy dance kr di pi ay 😂

Unknown profil fotoğrafı
Unknown1 yıl önce

واہ واہ کیا اساتذہ ہیں، فخر سے بچیوں کو ناچتا دیکھ کر تو ان کے سر فخر سے بلند ہو گے ہوں گے اور وہ بھی انڈین گانے پر؟ کیا ڈانس ھی رہ گیا دنیا میں پرفارمنس کے نام پر؟ یہاں کوئی بیت بازی کوئی اسپیچ کوئی ادب سے متعلق کچھ، کچھ بھی تو نہیں تھا بیچاروں کے پاس کرنے کو۔ لکھ لعنت۔

Oppressed profil fotoğrafı
Oppressed1 yıl önce

انڈیا کے ساتھ تو جنگ تھی نا؟

Benzer Videolar