正在加载视频...
视频加载失败
وقت وقت کی بات ہے، کبھی جو اتنے قریب تھے اب اتنے دور ہیں
9 条评论

یک دانا نےعمران خان کے بارےمیں کہا تھا کہ اسے قدرت نے ایسےکپڑےعطا کئے ہیں کہ اسکے دشمن جتنی مرضی اسکی کردار کشی کر لیں اسکےدامن پر داغ خود بخود دھلتےجاتے ہیں اسےکینسر کے مریضوں کی دعائیں ہی کافی ہیں

اے اللہ میرے خان کو ہر میدان میں فتح اور کامیابی دے۔ آمین

یہ بیشرمی ،ڈھٹائی اورخفت کی علامت ہے ۔ آخر کیا چیز ہے جو اسد عمر کو مجبور کرتی ہے کہ وہ ہجوم کو چیرتے ہوئے کپتان کیطرف ہاتھ بڑھا رہا ہے وہ چیز ہے ضمیر کی ملامت ۔ وقت گزر جاتا ہے کپتان پر یہ ظلم کے سائے ان شاء اللہ تبارک و تعالی ختم ہو جائینگے ۔اور یاد رہ جاتی ہے بیوفائی !

جب یہ لوگ کارکنان کے سامنے آتے تھے تو خود کو پتا نہیں کیا سمجھتے تھے، اللہ نے وقت کے ساتھ ان کو اپنی اوقات دکھا دی

بھائی اللّهِ رحم فرمائے ،مجھے ان لوگوں پہ غصہ کبھی نہیں آتا جو پارٹی چھوڑ کے چلے گہے ہیں ،پتہ نہیں ان کے ساتھ کیا کیا ہوا ہوگا، پنچاب پولیس نے تو اخلاقیات مذہب، انسانی آزادی چادر چار دوری سب کو روند دیا.

اپنے کرتوتوں کی بدولت۔ اقتدار کو عیاشی سمجھکر سیاست کرنے والوں پر جب مشکل وقت پڑے تو وہ کنارہ کر جائیں ، ایسے لوگ ہمارے لیڈرز نہیں ہو سکتے۔ ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔

ان لوگوں کو اوقات سے زیادہ عزت مل گئی تھی جوہضم نہیں ہوئی، اسلئے خان نے اب اوقات پہ رکھنا ہے انکو،

یہ ویڈیو دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔اچھا کیا خاں صاحب نے ان کی یہ ہی اوقات ھے۔

کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون چھوڑ گیا،کون ساتھ ہے۔۔۔۔ خان جہاں کھڑا ہوتا ہے لائن وہاں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔ عمران کے جاں نثار بے شمار بے شمار
