28 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@fozisidd
یہ ہے میرا پیارا اور بہادر کراچی ۔۔۔۔۔
20 likes

@caramelpop88
#تحریک_تو_چلے_گی #پرامن_ملک_گیر_تحریک #پاکستان_زندہ_باد
8 likes

@IrfanKhan462835
🤣❤️
6 likes

@PTI19472023
آزاد ایک ہی ہے آج
6 likes

@RBAA_2
کیا بات ہے کراچی کی عوام کی، عاصم منیر کچھ سمجھ آئی 🤪 پورے پاکستان کی عوام کی ایک ہی پکار عمران خان عمران خان۔ تم جتنا ظلم کرلو یہ عوام نہیں اب درنے والی
6 likes

@sanaf777
Happy independence day #Pakistan #14aug #IndependenceDay
5 likes

@hamxatareenx
This is what we called freedom
2 likes

@tariq_akhlaq
کراچی خان کا
2 likes

@Humairab52
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
2 likes

@Danisiyan1
ابھی ابھی آیا ہوں عمران بھائی یہاں سے
2 likes

@Nimra29621767
Booooohaaaaaattttttt maza aya ma sha Allah KARACHI IMRAN KHAN KA💞💞💞💞
2 likes

@SeemeAkhtar
Was there 😁
2 likes

@ahmad40536
Pakistan zindabad Imran khan zindabad ✌️✌️✌️✌️❤️❤️❤️
1 like

@BSMSINC
ایک ماں (پاکستان) کے پانچ بچے تھے. بڑا بیٹا سمجھدار تھا، حالات کے جبر کو بھانپ کر بر وقت الگ ہو گیا (بنگلہ دیش). دو بچے ماں کی ایک ہی بیٹے (پنجاب) سے محبّت اور دوسروں سے ناروا سلوک پر اندر ہی اندر سلگ رہے ہیں. کوئی عجب نہیں کب وہ بھی گھر سے الگ ہو جائیں (کے-پی-کے اور بلوچ) 1/2
1 like

@Karachite2023
@Ajmairk890 تم بیشک قیادت کو خرید لو پاکستانی آج بھی عمران خان پر جاں نثار کرنے کو تیار ھیں
1 like

@muzaffardar786
پاکستان کے فلیگ کے علاوہ اور جھنڈے اٹھانے والے سب ملک دشمن انڈین ہیں۔
1 like

@MasoomPaul
پاکستان زندہ باد عمران خان مردہ باد
1 like

@DrAhsanKamalPm1
Kindly retweet please JazakAllah
1 like

@TariqBilalBanaa
77 سال کی غلامی مبارک ھو پاکستان پرندہ باد
1 like

@Qaiser333
ریاست مخالف بیانیہ وڑ گیا
1 like








