Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کوئی رہ تو نہیں گیا جو بے نقاب نہ ہوا ہو؟
75,934 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 25

عاصم منیر نے سوچا ہو گا میں اکیلا کیوں گالیاں کھاؤں 😆

اپ کے لیٸے یہی کافی ہے

کس بات کی سپورٹ؟ افغانستان جیسے ہمسایہ ملک پہ حملہ کر کے مسلمانوں کو قتل کرنے کی سپورٹ؟ خیبر پختونواہ کے وسائل پہ قبضہ کرنے کے لئیے وہاں بدامنی پھیلانے اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو قتل کرنے کی سپورٹ؟ بلوچستان میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو قتل کر کے انکی آنکھیں نکالنے کی سپورٹ؟

اس کا قصور اس کے فالوررز کا ہونا لیکن انکار کر سکتا تھا مردہ یزید اور بڑھک بازی ہی تھی اس کی بھی ٹائم پہنچا تو چار شادیاں اور بارہ بچے یاد پڑ گئے اور حاضری دینے پہنچے عاصم منیر کو جب بھی بھگایا کلین شیو اور عام عوام نے بھگانا ھے یہ مولوی اس کے حافظ ہونے کا طبلہ بجائیں گے

جو شخص اللہ کے قانون، شریعتِ محمدی ﷺ اور آئینِ پاکستان سے بالاتر ہو کر خود کو تاحیات استثنا دلواتا ہے، وہ ظالم ہے— اور اس کا دفاع کرنے والا شریکِ جرم۔ اسلام ظلم کے سامنے سر جھکانا نہیں سکھاتا، بلکہ ظالم کے سامنے کلمۂ حق کہنا سکھاتا ہے۔ ہم ایسی ہر نام نہاد دینداری کو مسترد کرتے ہیں جو یزیدیت کو تحفظ دے اور حسینیت کے نام پر قوم کو دھوکہ دے۔ ✊ یہ مزاحمت ہے— اور جاری رہے گی۔ #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت #KhanInSolitaryConfinement

بہن بیٹیوں کے کپڑے اتارنے کی سپورٹ؟ لوگوں کی اپنی بیویوں کے ساتھ نجی لمحات کی ویڈیوز بنانے کی سپورٹ؟ اداکاروں کو استمعال کر کے سیاستدانوں کی فحش ویڈیوز بنا کے انہیں بلیک میل کرنے کی سپورٹ؟ اسلام آباد میں نحتے مسلمانوں کی لاشیں بچھا کے انکی لاشوں کو غائب کرنے کی سپورٹ؟

کچھ لوگ یہ justification دیتےہیں کہ ان مولویوں کوڈرا دھمکاکرسپورٹ حاصل کی جاتی ہے۔ یہ ایک فضول justification ہےکیونکہ یہ مولوی دوسروں کوتلقین کرتے ہیں کہ جیسےبھی حالات ہوں، حق پرقائم رہناہے۔ تکلیفیں اورپریشر برداشت کرناہےجبکہ خودتویہ فوراً ہی سرنڈرکر دیتےہیں، بلکہ لیٹ ہی جاتےہیں۔

یہ دور فلٹریشن کا دور ہے۔ کھرا کھوٹا الگ الگ ہو رہا ہے

منافقت بند کر دیجۓ مفتی صاحب یا حق یا باطل یہ نیوٹرل صرف منافق ہوتا ہے don’t try to give a balance statement to play on both sides of the wicket @MuftiTariqfans @Muftitm

ان سب مولویوں کو منبر سے اتارنے کا وقت آ گیا ہے

ایسے ہی lame excuses یزیدی فوج کے پاس بھی ہوں گے۔

یزید ہمیشہ مردہ باد

مفتی میرے پسندیدہ شخصیت تھے ۔ میں ہمیشہ انکی بات کو کوٹ کرتا۔ لیکن ان تمام لوگوں میں سب سے برا یہ بندہ مجھے اس دن نظر آیا۔ یہ سب جھوٹے اور مکار لوگ ہیں۔ جس طرح سیاست دان سیاسی پلیٹ فارم اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں اسی طرح یہ لوگ دین کا چورن ممبر اور محراب سے بیچتے ہیں۔

مفتی صاحب، آپ کیے تجاہل عارفانہ پر قربان جائیے! آپ کو ان جنرلوں کے حکم پر بلوچستان کے " غائب کردہ" معصوم لوگ نظر نہیں آتے؟پنجاب میں گھروں میں گھس گھس کر لوگوں کو اٹھاتے نظر نہیں آتے؟

ایک انسان اپنی مرضی سے شادی کرتا ہے پھر اپنے ماں باپ،بیوی بچوں کی حفاظت کرتاہے تو اس کا مطلب ھے کہ اُسکو لائسنس مل گیا کہ وہ اپنے طاقتور ھونے کے زوم میں گھر والوں کے ساتھ ہر طرح کی بدسلوکی کرے کسی کا حق نا دے لیکن گھر والے یہ کہہ کر اس کا ماتھا چومیں کہ یہ تو ھماری حفاظت کرتا ہے

استاد کی ہر غلط بات کی توجیہ کرنے کا مطلب آپ بھی اس گناہ میں شامل ہیں بےشرمی کا کوئی تو لیول رکھتے آپ تو بہت ہی گر گئے @Muftitm

تو پھر حاکم تو یزید بھی تھا 😡😡😡😡😡

ہم آرمی سے بھی پیار کرتے ہیں اور علماء سے بھی۔ اس لئے ہمارے لئے سب کی رائے قابل احترام ہے۔

Lahnat ulLahi alal kaazibeen walmunafiqeen wazzaalimeen

یہ مُلاں ریاست کے طاقتور حلقہ کے سہولت کار ہوتے ہیں مُلاں منافقت کا ایک ایسا شاہکار ہوتا جس کی اس فانی دنیا میں کوئی اور مثال موجود نہیں ہوتی اور مولوی جاہل نہیں ہوتا بلکہ عوام کو جاہل رکھنے کے لیے بالا دست طبقوں کی طرف سے مقرر کردہ ایجنٹ ہوتا ھے۔

مولوی عبدالرحیم اور طارق مسعود کو دیکھ کر مجھے فرعون کے وہ درباری جادوگر مولویوں کی قصہ یاد اجاتا ہے جو موسیٰ علیہ السلام کے حلاف اس کے مقابلے کے لئے رکھے تھے😁😁😁😁

Bikao mufti! Darbari Mufti shameful

اس مولوی کی منتق پہ ہنسی آتی ہے۔ اندازہ کریں یہ ممبر کے محافظ ہیں۔ ملٹری مولوی الائینس دہائیوں سے ہے لیکن ضیاالحق کے دور سے اس نے ایک نیا روپ دھار لیا ہے۔

پاکستان کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان اور تباہی ملٹری ملا اتحاد کی وجہ سے پہنچی ہے اور یہ اج کے ملا نہیں ہر دور کے ملا ایسے ہی بد کردار رہے ہیں

@Muftitm تو علماء سُو میں سے ہے۔ بلکل جیسے مرزا مولوی ہے۔تم یزیدی مولوی ہو جو ان ظالم قاتل فاسق جرنیلوں جو پاکستانیوں کو قتل کرنے والے، لوگوں کو اغوا وٹارچ، مینڈیٹ چوری کرنے والے، اپنا عہد وحلف اور آئین توڑنے والے ڈاکو حکمران لانےوالے قومی مجر موں کے ساتھ کھڑے ہو!
