Loading video...
Video Failed to Load
کوئی رہ تو نہیں گیا؟ :) #ImranKhanTillLastBall
78,785 views • 10 months ago •via X (Twitter)
30 Comments

مجھے انکی ویڈیو بہت پسند آئی ہر چیز علیحدہ علیحدہ بیان کی اسی لیے میں نے کچھ دیر قبل اس ویڈیو پر مبنی پوسٹ شئیرکی

یارررررر پورا بیانیہ تو اس ایک نوجوان نے واڑ دیا ۔❤️ افسوس اس جرنیلوں کی موٹے موٹے کھوپڑیوں پر ۔۔

کبھی پلے بوائے بنایا کبھی اسلام پسند کبھی یہودی ایجنٹ کبھی سابقہ بیوی سے کتاب لکھوا دی کبھی اہلیہ کے زیرِ اثر ثابت کرنے کی کوشش کی کبھی نکاح پہ عدت کا کیس بنوا دیا فرق پہلے پڑا تھا، نہ آئندہ پڑے گا، البتہ یہ ثابت ہو گیا کہ گھٹیا ذہنوں پہ اب بھی عمران خان ہی سوار ہے

Wah kia baat hay samandar ko kozay main band kia hay bhai ny

وہ لوٹے جنہوں نے ائینی ترمیم میں ووٹ دیے تھے لعنت ان سب پر

ٹائگرز ، کمر کس لو، فائنل معرکہ حقیقی آزادی کا آن پہنچا۔ ڈٹ جاؤ سب۔ پروپیگنڈے سے دور رہو۔ عمران خان زندہ باد ۔ اللّہ بہت بڑا کارساز ہے۔ یہ انٹرنیشنل سازش ٹوٹے گی۔ میں نے دو سال پہلے کہا تھا کہ خان کی لڑائی اور جدوجہد پاکستانی جرنلوں سے نہی بلکہ یہ لڑائی انٹرنیشنل طاقتوں سے ہے۔ عمران خان کمزور سے نہی لڑتا ۔ پاکستانی آرمی چیف کمزورہیں اور انٹرنیشنل طاقتوں کے پپٹ ہیں۔ جیسے عاصم یہ نظام پر قابض ہے شریف زرداریوں کو لا کر ویسے ہی انٹرنیشنل طاقتوں نے پاکستان آرمی چیف کو لگا کر پاکستان پر کنٹرول کیا ہوا ہے۔ برطانیہ رجیم چینج مین انولو تھا۔ کامن ویلتھ بھی بے لباس ہو گیا ۔ تو سب یاد رکھیں یہ پاکستان کی آزادی کی جدوجہد ہے سب نے عمران خان کا ساتھ دینا ہے

یہ ویڈیو میں دیکھیں جانے والا ورکر کیا زبردست بولا ہے۔ یہ LUMS، IBA یا کسی فارن یونیورسٹی کے گریجویٹ پاکستانی برگرز سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ کیا شعور ہے اس میں، کتنی فیلنگز کے ساتھ بولا ہے۔ اللہ خوش رکھے۔

State fascism against #ImranKhan #pti by the corrupt government of shahbaz sharif and #MadamThiefMinister supported by #ispr @OfficialDGISPR @MarkhorTweets

زبردست بچے جیتے رہیں ۔ #عمران_خان_آخری_دم_تک #ReleaseLeaderOfMajority #گولی_کیوں_چلائی #FascismUnderAsimLaw

پچیس کروڑ بھی ایسے ہی ننگے ہیں۔

باقی تو کچھ نہیں رہا البتہ نئے چہرے آتے رہینگے بشریٰ تسکین ٹائپ کی طرح صحیح عکاسی کی ہے اس نوجوان نے

وَتَعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔۔۔خان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے، الحمدللہ! عمران خان آج بھی جیل کی سلاخوں سے نظام الدین کو للکار رہا ہے،

ہر طرح کا ظلم کر کے دیکھ لیا الحمد للّٰه لیڈر عمران خان آج بھی لوگوں کے دلوں میں بستا ہے اور مقبولیت اور بڑے گی انشاء اللّٰه اور مٹنے کے لیے تو ظالم ہے

بزدل بےشرم قابض ٹولہ کی سازشوں سے خان کی عزت ، بلندی، محبت، شہرت میں مزید اضافہ ہی ہوا الحمدللّہ بےشک عزتوں کا مالک میرا ربّ ہے 🙏

عامر بھایی فاریو میں گھوم رہاہے

Imran to. Ho ga Insha Allah

@TheEconomist he knows & researches more than you!

Wat a well explained video that explained all years of brutality and conspiracies. Imran khan Zindabad

اللہ مومنوں کا دوست ہے!

عاسم سور فوج اسرائیلی مافیا

فارم 47 اور 17 سیٹ والا۔ ڈاکٹر یاسمین صاحبہ سے ہارا ہوا۔مینڈیٹ چور۔بوٹ چاٹ 27 ویں ترمیم کے پاس کرانے کے بعد۔آبائی وطن روانہ خواجہ آصف کی ماضی میں کی گئی ٹویٹ اک واری فیر "دوڑ گیا جے" بھگوڑا جانتا ہے کے اب وہ کونسلر بننے کے بھی قابل نہیں رہا۔ بوٹ سے شروع سیاست۔بوٹ پر ختم

You can't beat him. Allah's is on his side. Kar lo Jo karna hai. Allah alHaq hai

زبردست 🙌

@Amir_Chamkani لڑکا تو بہت تیزی سے اوپر جا رہا ہیں 😍

جمائما خان کے ساتھ بھی ایسے ہی الجھایا گیا اسے میڈیا نے گھیر لیا تھا اور اسے اہم سیاسی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس میں قدیم ٹائلوں کو غیر قانونی طور پر برآمد کرنے کا بے بنیاد الزام لگایا گیا تھا، یہ الزام بعد میں خارج کر دیا گیا تھا۔ اسے دھمکیاں بھی ملیں۔

Ya Allah imran khan ko reha kr day

پس ثابت ہوا یوتھیوں کا عقل سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں

#ImranKhanTillLastBall

Haq aur sach ki Fatah inshaAllah qareeb

❤️❤️❤️
Related Videos
کوئی سین رہ تو نہیں گیا جس پے بچوں نے ویڈیو نہ بنائی ہو ۔۔۔۔۔۔پ
Fatima PTI
427,911 views • 3 years ago
