Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کوئی رہ تو نہیں گیا ؟؟
166,165 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

سب ظاہری چڑھتے سورج کے پجاری تھے ہم تو اُس خان کے دیوانے ہیں جس کی شہرت اور محبت کا سورج میرے اللہ نے غروب کیا ہی نہیں ۔

ہجوم میں مراد سعید اور عمر سرفراز چیمہ کے علاوہ کوئی وفادار نا دکھا

کیا کیا آستین کے سانپ پالے ہوۓ تھے عمران خان نے بھی۔ شکر ہے کے پاک فوج نے ظاہر کر دیے۔ ورنہ ان سب کو ہی اعلیٰ ظرف سمجھتے تھے ہم۔

The saddest thing about betrayal is that it never comes from your enemies; it comes from those you trust the most.

ایک اکیلا شان سے کھڑا ہے وہ یقیناً جیت چکا ہے

اج اکیلا رہے گیا سب چھوڑ گئے خان کو😔لیکن یہ پوری قوم خان صاحب کے ساتھ ہے ❤️❤️

اور یہ دونوں چچا بھی رہ گئے ۔۔

یہ وہ چونٹیاں ہیں جو میٹھے سے چپکی رہتی ہیں

زیادہ تر ساتھ سارے ہجوم میں چابی والے تھے کچھ رہیں گئے ہیں ان کا وقت آنے والا ہے

Sabir bhai ap na udas kr dia INSHALLAH isi shaan sa khan shb ayin gy

ایک امریکی دورے پر اتنا استقبال چھوٹے لوگ

جی سب حاضر ہیں

صابر بھائی جس نے بھی ہار ڈالا اور جو بھی اس میں ویڈیو نظر آرہے ہیں سب بھگوڑے ہو گئے ہیں۔

یہ تب کی ویڈیو ہے جب ٹرمپ کو کشمیر سرنڈر کر کے ورلڈ کپ جیت کر آیا تھا ڈرامے باز نیازی

Stand with Imran Khan and hero Saber Shakir

جو سب سے پہلے ملے اور ہار پہنایا ۔ وہ سب سے باگ گئے۔ اور جو احر پر ملے وہ احر تک کھڑے رہے۔

نہیں أن میں سے کوٸ نہیں رہ گیا سب جرنیلوں کی گود میں چلے گۓ

عمر چیمہ کہاں ہیں؟ ان کی تو کوئی خبر بھی نہیں آتی اب 😢

خان کو اس وقت بھی معلوم تھا کہ یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے پٹو ہیں۔

اسٹاک میں ابھی بھی کافی ہیں

پر ائیگا انشاءاللہ یہ سب اس کے کبھی اگے ہوں گے کبھی پیچھے

یہ تب کی وڈیو ہے جب یہ بغیرت کشمیر فروشی کرکے امریکہ سے واپس آیا تھا ۔۔

عاسم سور فوج

Sadly, a few were loyal to the cause of Imran Khan.

Ak bat note karny wali hy jitny khan k stha gardar thy sab agy agy hy mukhlis log pichy kaaahry hy

کیا خوبصورت دن تھا یا اللہ 😭

Abhi b bht ha sabir bhai

سب وڑ گئے

عمران خان کو علم تھا کہ ہر شخص کی کوئی نا کوئی قیمت ہوتی ہے خاصکر ہمارے جیسے معاشرے میں

Insha Allah our true leader will Proudly from Prison and whole Nation will Stand with him

خدا دا ناں ای جان چھڈ دے یون دیا

یہ وہ موقع تھا جب سعودی شہزادے نے اس کی ڈنب پر اس وقت لات ماری جب وہ اس کے جہاز میں بیٹھ کر پاکستان روانہ ہو چکا تھا جہاز ابھی امریکی ایئر سپیس میں ہی موجود تھا کہ سعودی شہزادے نے واپس موڑوا کر اس کو امریکہ میں ہی لات مار کر اپنا جہاز واپس منگوا لیا۔

ایک سے بڑھ کر ایک حرامی
