16 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Jaani_jee786
زبردست بات لیکن یہاں عوام اور انکے مسائل کو عرصہ دراز سے اہمیت کی نظر سے نہیں دیکھا جارہا صرف خان صاحب نےڈیم بنانے اور پانی ذخیرہ کرنےکی بات کی تھی اور اس پر کام بھی شروع ہوگیا تھا پھر رجیم چینج ہوئی اور وہ سارے منصوبے روک دیے گئے
3 likes

@ChKamran92804
پبی صاحب کمال،کر دیا ان نکموں کو آئینہ دیکھنے کا ♥️♥️
2 likes

@Mahboob86232813
وہ تین پچاس ڈیم کہاں گیے جو عمرانڈو نے کے پی کے میں بناے تھے
1 like

@ssroghani
کیپی کا آفت ناگہانی تھا پھر بھی انہوں نے زبردست طریقے سے لوگوں کی مدد کی لیکن پنجاب کا آفت ناگہانی نہیں تھا اور حکام کو پہلے سو علم تھا کہ انڈیا کی چھوڑا ہوا پانی کم و بیش کتنے دِنوں میں پنجاب اور سندھ پہنچے گا ۔ پھر حکومت نے اختیاتی تدابیر کیوں نہیں اپنائے؟
1 like

@BaigSarab99
زبردست 👏
1 like

@imran_howstat
Useless government

@PatrioticSha
@NKhan2525 حرامی ڈیزل کو دیکھیں۔ سینٹ میں عون بپی سیلاب پہ بحث کر رہا ہے اور یہ ڈیزل فون پہ اپنی کسی بیبے کو چیک کر رہا ہے۔ ان حرمیوں کو کچھ فکر نہی کہ پاکستان کس طرف جا رہا ہے۔ ان کا مال بننا چاہیے بس۔ کوئی مانے نہ مانے یہ سب جہنمی لوگ ہیں۔

@SAKAlizai
جی نیازی کے پالتو کتوں نے بہت دی تھی

@ZafarGhallu1
Right

@BabaG_804
#ReleaseImranKhan and let the #MunirLaw go smoothly, a power hungry fool will burn the city to rule over ashes, but @ImranKhanPTI will not even let them burn so easily. There’s tough guys in this game like you #Dasti Sab you are the true warrior. May Allah help the flood victims.

@saeed1582813
سچ کہا

@HabibMehsood13
🥰✌️🇵🇰

@Spervaana
Core commanders who run the show stop complaining about the puppets

@anwaruddina
ہم کیا کریں پانی میں ڈوبتے ہو تو ڈوب جاؤ- دعا کرو ہمارے بس میں کچھ۔ ہیں اور دوسرے کام ضروری ہیں جو ہم کر رہے ہیں

@KashifNabeel008
پیشنگوئی

@KhanPK467
@MaryamNSharif form 47 k beghairati ko explain kar raha ye dekho
