کربلا کے جانثاروں کو سلام...
Siddique Jan
Visit on X@SdqJaan2.5M followers
161,662 views
کربلا کے جانثاروں کو سلام...
5 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@shazia747
یزید کی باقیات ہر دور میں مختلف شکلوں میں پائی جاتی رہیں گی اور کوفیوں کا کردار بھی لاکھوں لوگ ان یزید کی باقیات کے لیے کرتے رہیں گے جیسے پی ڈی ایم ہر وہ بندہ یزید ہے جو ظلم کر رہا ہے چاہیے وہ فوجی چیف ہو حکومت میں ہو ہر وہ بندہ کوفی ہے جو ان یزید کا ساتھ ہے. 🍁
7 likes

@Jackhar81917174
کون کہتا ہے کہ ختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم آج بھی لڑ رہے ہیں نسل یزید سے
4 likes

@HashmiRiza
انا لله وانا اليه راجعون سلام يا حسين حسين لبيك يا حسين
3 likes

@sufyanhabib5154
فاطمہ زہرہ(رض) کے پیاروں کو سلام
3 likes

@shazia747
سلام اُس پر جس نے بیعت نہ کی یزید کی سردیا اعلانٍ حق کیا حق گوٸی کی تاکیدکی
2 likes
