Loading video...
Video Failed to Load
کنٹینرز ہٹنا شروع
244,514 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

shani1 year ago
ایک اور پرانی ویڈیو تجھے کون سا واسطہ ڈالیں

Bitter Truth1 year ago
او ماما پہلے تصدیق کر لیا کر ۔ مجھے لگتا ہے آپ کو اس حرکت پر سب سے زیادہ گالیاں پی ٹی آئی والوں سے ہی پڑنی ہیں کیونکہ انصافین کے پاس جھوٹ کی گنجائش نہیں ۔

Sadia Riffat1 year ago
چاچو پرانی وڈیوز نہ لگائیں پلیز

Ayesha (IK)❤️1 year ago
@ImranRiazKhan sabir bhai please aap twitter se dor rahen purani video laga rahe hain

Adeel Asif Pk 🇵🇰1 year ago
شاپر پرانی ویڈو لگا کر پی ٹی آی کا سارا narrative برباد کر دیتا ہے 😂😂

iram shahzadi(ارم رائے)1 year ago
@ImranRiazKhan

Mirza nasir Mirza nasir1 year ago
Chacha Sabir ajh de video ni en

ZOYA1 year ago
آپ کی ویڈیوز پر اعتبار نہیں اسلئے ری ٹویٹ نہی کر سکتی

عامرہ1 year ago
صابر بھائی یہ اپ کیا کر رہے ہیں 🤦🏻♀️🤦🏻♀️ 🤣🤣پرانی ویڈیو کیوں ڈالتے ہیں 😂😂مجھے بہت ہسی ا رہی

🚩باغی🚩1 year ago
بھای کوی ان سے موبایل لے لو خدا کا نام ہے 😣 یہ چار اکتوبر والی وڈیوز اپلوڈ کر رہے
