正在加载视频...

视频加载失败

کیا ڈرامے بازی ھے یہ اب۔

38,412 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

ابراهيم سعيدى 的头像
ابراهيم سعيدى1 年前

کچھ بھههيی۔(خدا كي قسم)جہالت کی انتہا ہے۔ یہ تو جاہل ہے ہی،سننے والے بھی ان سے ایک قدم آگے ہیں۔ان کے بڑوں نے جو کہہ دیا بس وہی ٹھیک ہے۔بھلے وہ ایک نمبر کاجاہل ہی کیوں نا ہو۔حد سے زیادہ کسی پریقین کرلینا کسی بڑے گناہ اور غلطی کا سبب بن سکتا ہے۔جس کاانجام بہت برا اورخطرناک ہوسکتاہے

مزاج پُرسیMizajPursi 的头像
مزاج پُرسیMizajPursi1 年前

کچھ بھی ، مطلب کچھ بھی، ؟ حیرانی ہے کہ سامنے بیٹھے ہزاروں تماشائی بخوشی یہ چورن دین سمجھ کر خرید رہے ہیں۔ لگے رہو منا بھائی لگے رہو، ابھی تو بپاجانی زندہ ہیں، کرامتوں کا یہ عالم ہے۔ سوچو جب یہ خود مٹی کے ڈھیر کاحصہ ہونگے تو متعلقین نے تو ان کی قبر کی مٹی تبرک سمجھ کر لے جانی ہے۔

قرآن میری زندگی 的头像
قرآن میری زندگی1 年前

نہ آنکھ کھل رہی نہ بند ہو رہی سب ان کے زہن کی اختراع و کرامت ہے

Dani Rana 的头像
Dani Rana1 年前

شکر کریں مُردے کی ہنسی نہیں چُھوٹ گئی سالے ڈرامے باز

Zaheer Khokhar 的头像
Zaheer Khokhar1 年前

بہت اچھا، بابا کو ان کے ساتھ قبر میں دفن کر دو

Mian 的头像
Mian1 年前

اللہ سبحان تعالٰی کی پناہ ان جہنمی کتوں سے

Abbas Nazir ™ 的头像
Abbas Nazir ™1 年前

اوئے ظالمو کہیں زندہ درگور تو نہیں کر دیا

AzrA MaHjaBeeN MURSHID 🤣 的头像
AzrA MaHjaBeeN MURSHID 🤣1 年前

Ap k leader Nawaz sharif sb bhi to esi firqa Sy taluk rakhty ha darood o Salam wly agr Tum inko darama bol rhy ho ghlt bhonk rhy ho to jahil insan wo bhi ghlt hogy unko b gaalia do pr siyast Jo krni ha Tum Sy lofaro ny jinko apny bap ka nhi pta hota k asal baap Kon ha

Majda Ahmad 的头像
Majda Ahmad1 年前

یہ پگڑی اور اس پر چادر اس گرمی میں اسی لئے پہنتے ہیں کہ کہیں دماغ کو ہوا نا لگ جائے

Zayn Butt 🇵🇸 🇵🇰 的头像
Zayn Butt 🇵🇸 🇵🇰1 年前

Allah paak hidayat dey in biddatioo ko Ameeen

相关视频