Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کیا کوئی جنگ ہونے والی ہے؟

523,025 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

خان کی کھلاڑی profil fotoğrafı
خان کی کھلاڑی1 yıl önce

سبحان اللّه۔ فیصل واڈا نے Live شو میں خود کو "بكاؤ مال" قرار دے دیا۔ 🤔🤔 واقعی ویسے جب بندے کی مت ماری جاۓ تو یہی کچھ ہوتا ہے۔

Imran Khan Abbasi profil fotoğrafı
Imran Khan Abbasi1 yıl önce

جنگ ہو تو فرینڈلی فائر میں اسے تو ضائع کرو

Wahab Khan profil fotoğrafı
Wahab Khan1 yıl önce

اس کو پھر نکال لیا دھوپ لگوانے کے لیے؟

Abid Andleeb profil fotoğrafı
Abid Andleeb1 yıl önce

یہ ہر وقت حالت جنگ میں رہتے ہیں

Abid Kayani ( PTI) profil fotoğrafı
Abid Kayani ( PTI)1 yıl önce

یہ ایک اور کمپنی کا پالتو ڈرامے باز ہے یہ جو چور ملک پے مسلط کیے گئے ہیں ان کے کاروباری مفادات ہیں اسرائیل کے ساتھ کیا یہ جنگ کریں گے اسرائیل کے خلاف

خان کی کھلاڑی profil fotoğrafı
خان کی کھلاڑی1 yıl önce

میری قیادت سے بھی درخواست ہے آپ کو خان صاحب نے ڈی چوک احتجاج جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ منگل بدھ کو ملک گیر احتجاج کا پلان دے دیا تھا جس کی تحریری کاپی آفیشلی قوم کے ساتھ شئیر کرکے کال دی جائے۔ مراد سعید @PTIofficial @BarristerGohar @AliAminKhanPTI @salmanAraja @SalmanKNiazi1 @Hammad_Azhar

Noorullah profil fotoğrafı
Noorullah1 yıl önce

اس موضوع کا تو اج کل کوئی پتہ نہیں لگ رہا ہے پتہ کرو یہ کدھر ہے اس کو فلسطین یا کشمیر بیچنا چاہیے تاکہ جہاد کر سکے نہ کہ پاکستان میں پیک ویڈیو بنا بنا کے سوشل میڈیا پہ ڈالتا ہے۔ہمارا فوج اتنا کمزور ہے؟ کہ ایسا گھٹیا لوگ اس کو سپورٹ کرنے میں اگے اگیا ؟؟

Pak tv24 profil fotoğrafı
Pak tv241 yıl önce

بھائی جان۔ سارے جوان دہشتگردی کے کیسز میں گرفتار یا مصروف ہیں۔ تھوڑا بعد یہ سب کرلیتے جو آپ کہہ رہے۔

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ profil fotoğrafı
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪1 yıl önce

یہ ڈرامہ کرنے والا ہے

Shahzad Cheema profil fotoğrafı
Shahzad Cheema1 yıl önce

مالک تیرا لاکھ لاکھ شُکر کہ تُو نے اپنے بندے عمران خان کے توسط سے کہاں کہاں ہماری رہنمائی فرمائی اور بہت سے ڈرامہ باز کرداروں کو بے نقاب کیا۔ صد شُکر کہ ہمارے خیالی اسٹریٹجک کمپلشن سے ہماری جان آزاد کروائی۔اے اللّٰہ ہمیں طاقت حوصلہ اور ہمت عطاء کر کہ جو اصلاح ہمارے بزرگ اپنی فوج کی نہیں کر سکے ہم یہ کام پورا کر سکیں آمین پاکستان کی نشاط ثانیہ ہو کر رہے گی انشاء اللّٰہ

Benzer Videolar