4 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@AliGillani41396
نسل در نسل “بُوٹ “کی خدمت کی روایت! صرف چہرے بدلتے رہے ۔۔۔ “بوٹ“ کی بالا دستی آج بھی برقرار ہے بُھٹو کی جماعت میں!!

@RayanKhan180534
ہم کو بھی یہی چاہیے تھا سو ملا بس اب پڑپڑانا بند کرو

@danyaalahmad226
صدیق جان، حسنین رفیق، رضوان غلزئی، سمینہ پاشا اور یار محمد نیازی کو جو سرکاری فلیٹس اور کمرے دیے گئے تھے، وہ انہیں چھوڑ کر کیوں بھاگ گئے؟ حسنین رفیق کے جوتے رہ گئے جبکہ صدیق جان کا صابن اور شیمپو رہ گئی، واپس آجاؤ یہ سامان تو لے جاؤ یار

@svn8six
🤚🏽🤚🏽🤚🏽
