ھمارا معاشرہ بھی عجیب سے عجیب تر ھوتا جا رھا ھے۔
56,885 次观看
27 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@mongols61120
بیٹوں کو پتہ ہے امریکن خاتون آئی ہے تو ویزا بھی ساتھ آئے گا،، بیٹے فل مفاد کے چکر میں ہیں😄
4 个赞

@jonty103
ویزے کا سب چکر ہے سب بابو بھیا ویزے کا چکر ہے
4 个赞

@asifabbasi7
Due to visa and benefits every value changes where as if there was poor or local girl would have been infighting n issues
3 个赞

@ZameerA57952306
اس میں برا کیا ہے نکاح ہے ۔۔ پھر ایک غیر مسلم اسلام قبول کرنے بعد اہل ایمان ہو جائے گی ۔۔ اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیۓ جہنم سے بچ جائے گی ۔ اگے اللہ پاک اولاد دے گا تو وہ مسلمان کے بچے ہوں گے۔۔ حدیث کا مفہوم ہے کسی ایک انسان کو کلمہ پڑھا دینا ساری دنیا کے کافروں کو قتل کرنے سے افضل ہے
2 个赞

@i_baghi
اس میں کونسی عجیب بات ہے۔ یہ تو خوشی کی بات ہے ۔
1 个赞

@choudhryAa75955
غلط بات 👎 نہیں نکاح کیا ہے امریکن ہو جرمن معنی نہیں رکھتا

@SAKAlizai
بھائی سنا ہے کہ یہ کوئی عالمی دھندا ہے پیسوں کی یا دو نمبری کی لین دین ہوا کرتی ہے جو یہ ہم اکثر سنتے ہیں کہ بندی پاکستان پہنچ گئی شادی کیلئے

@ILTAF30826857
Wise sons

@Tanveer128629
That for sake of American dollar and sons are smart they know if father would be in America their future would be bright too

@itsINKhan
Ye youthiay hongy naa. Simple si baat ha

@Irfanqazi987
بے غیرت ہیں اگر شادی کروا ہی دی تو نمائش کس بات کی کر رہے ہیں.

@THassan534339
Yeh Larki hai ☝️

@Shahbaz12Ansari
kisi Pakistani orat ko pasand krty hoty to majal hy k ho jata yeh

@AdiAdvocate
Ami ab inko bahr le jaegu msehri sjae gy to Kam aygi na mom

@spreadharmonyy
اس کو دیکھ کر تو میں نے بھی دوسری شادی پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا 😂

@SyedTahsin8
Jab Eik musalman apney Nada Nuqsan bhol jaye tou phir ici tarah ke tamashey samney atey hain Yeh honey moon ka période guzarney ke bad Donon beytôn or maan ki wardat deykhney wali hogi or Baap jail jayega

@MohammadAzamK18
لڑکی 😳 ؟

@smoazzamhussain
First father will get US passport then he will sponsor his family there. This is cheating the US immigration system. Bad

@Muhammad661276
Its a human trafficking mission

@Asad_Ahmed007
یار ہم سے کوئی گوری نہیں پھنستی ساری زندگی گزر گئی، 🙁







