Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہائے یہ سجدہ اللہ کو کتنا پسند ہے❤️
272,409 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

اللّہ تعالیٰ سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین ۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

اللہ ظالم نہیں انیّ کنتم من الظالمین

اس سجدے کی کیا بات ہے، لیکن جوانی کے سجدے کی شان الگ ہے "در جوانی توبہ کردن شیوہ پیغمبری است وقت پیری گرگ ظالم میشود پرہیزگار"! "بڑھاپے میں تو بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے۔اصل میں تو جوانی کے وقت توبہ اور پرہیزگاری نیکوں کا شیوہ ہے"۔ شیخ سعدی رحمتہ اللّہ علیہ

جی میری ماں سوہنئیے جی، اللہ کے سامنے شاید کسی کے کئے حج کی اتنی قدر و منزلت نا ہو جتنی میری اس ماں کے سجدے کی ہے، شالا حیاتی ہووی۔

عمر کے ایک خاص حصے تک یہ سجدے نصیب ھوتے ھیں پھر بیٹھ کر نماز اور گردن جھکا کر سجدے ھی رہ جاتے ھیں اللہ اماں جی کی عمر تک ڈب کو ایسے سجدے کرنا عطا کرے آمین 🤲

Amma g is love 💕

Subhanallah

😂
