正在加载视频...

视频加载失败

ہسپتالوں میں فارمیسی عملے کو باڈی کیم لگ گئے

34,060 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

یہ واقعی سب کی ماں ھے جو سبکو سیدھا کر کے چھوڑے گی👇 وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سرکاری ہسپتالوں کے لئے نئی اور جدید میڈیسن کی لسٹ مرتب اور کمیٹی بنانے کا حکم۔ سرکاری ہسپتالوں میں دوران ڈیوٹی ڈاکٹر، نرس کے موبائل استعمال پر پابندی پر اتفاق۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس،ہیلتھ پراجیکٹس کی پیشرفت کا جائزہ۔ ہسپتالوں کے سیکورٹی گارڈ، وارڈ بوائے،نرسوں، فارمیسی سٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ۔ ہر سرکاری ہسپتال میں روزانہ نو بجے تک مکمل سٹیم کلینگ(Cleaning) کرنے کا حکم۔ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو جدید طبی آلات سے لیس کرنے کے لئے چینی ساختہ طبی آلات کی اجازت پر غور وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ہسپتالوں میں موجودسیکورٹی کمپنیوں اور سیکورٹی گارڈ کے خلاف عوامی شکایات کا سخت نوٹس ہسپتالوں میں میڈیسن کی فراہمی کے فول پروف طریقہ کار کا حکم۔ پنجاب میں ایم ایس پول قائم کرنے اور صرف پرفارمنس پر تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ۔ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو ہاسپٹل سروے کی ذمہ داری بھی سوپنے پر اتفاق۔ ہیلتھ میں عوامی فلاحی اقدامات کی افادیت کا جائزہ لینے کے لئے ڈیٹا اینالیسز سنٹر قائم کرنے کا حکم پنجاب میں 2500سے زائد ڈاکٹرز کو دوسال سے کم عرصے میں جاب مل چکی ہیں۔۔ پنجاب بھر میں کارڈیک میڈیسن ہوم ڈیلیوری کے لئے پانچ لاکھ85ہزار مریض رجسٹرڈ۔۔ ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کے 6ہزار مریضوں کو گھروں کی دہلیز پر میڈیسن کی فراہمی۔۔ 80ارب روپے میڈیسن کے لئے دے رہے ہیں اور ادویات کا نہ ملنا ناقابل فہم ہے۔ اب عوام کے پیسے اور وقت ضائع نہیں ہوں گے،نااہل اور کام چوروں گھر جانا ہوگا۔ مریم نواز شریف

چوہدری شاہد محمود

24,318 次观看 • 6 个月前

فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل 2022 آج سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس کمیٹی کے چئیرمین کے زیر نگرانی منعقد ہوا،میرا پیش کردہ فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل ایجنڈے کا حصہ تھا۔میرے پیش کردہ بل پر تفصیلی بحث ہوئ۔محکمہ صحت نے بھی فارمیسی ایکٹ میں میری ترامیم کی تائید کی۔ تمام سینیٹرز نے اس کاوش کو سراہااورکمیٹی کے ممبران نے متفقہ طور پر ترامیم کی منظوری دی ۔ فارمیسی ایکٹ 1967 ایک فرسودہ اور پانچ دہائیوں پرانا قانون ہے جس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق بنیادی اور اہم ترامیم لانا ناگزیر ہے۔ یہ ترامیم تاریخ میں پہلی بار فارماسسٹ کو اس کی پہچان دے گی اور صرف وہی شخص جس کے پاس فارمیسی میں ڈگری ہو، فارماسسٹ تصور ہوگا جبکہ ڈپلومہ ہولڈر فارمیسی ٹیکنیشن تصور ہوگا فارمیسی ایکٹ میں ترامیم سے اس ملک میں پہلی بار پوسٹ گریجویٹ سپیشلائزڈ پروگرامز (ڈپلومہ/ سرٹیفیکیٹ کورسسز) کا اجراء ممکن ہو سکے گا۔فارمیسی ایکٹ ترامیم فارمیسی تعلیم کو معیاری خطوط پر استوار کرنے، غیر قانونی اور غیر معیاری نظام تعلیم کی حوصلہ شکنی میں مددگار ثابت ہو گی اور غیر قانونی نظام تعلیم چلانا ایک جرم تصور ہوگا۔ ان ترامیم کی وجہ سے باہر ملک سے فارمیسی میں ڈگری یا ڈپلومہ لینے والےشخص کو پاکستان میں قانون کے مطابق رجسٹریشن حاصل کرنے کا حق حاصل ہو گا۔ان ترامیم سے غیر متعلقہ یا غیر سند یافتہ افراد کو فارمیسی پروفیشن کیساتھ منسلک ہونے یا بطور فارماسسٹ خدمات دینے کی روک تھام ممکن ہو سکے گا ان ترامیم سے فارمیسی کونسل کی امور کی انجام دہی کو مزید بہتر اور موثر بنانے میں مدد ملیں گے۔ ترمیمی بل سے صحت کی شعبہ میں بالعموم اور فارمیسی کی شعبہ میں بلخصوص ایک مثبت اور واضح تبدیلی آئیگی۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

24,285 次观看 • 3 年前