Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ فرقے ہمیں کھا گئے💔

36,657 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Dr Wali🧭 profil fotoğrafı
Dr Wali🧭2 yıl önce

مغرب میں رہنے والے مسلمان۔ اس طرح سوچتے ہیں۔

Muhammad Saifuddin profil fotoğrafı
Muhammad Saifuddin2 yıl önce

مفاد پرست اور مطلب پرست قیادت باہر من موجیاں کر رہی ہے اور ان کا 72 سالہ لیڈر جیل کی سلاخوں کے پیچھے ازیت جھیل رہا ہے ان کچھ فرق نہیں پڑتا ان کے آنکھوں کا پانی مر گیا ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم اور وکیلوں کو بھی اس کی کچھ خبر ہے کہ نہیں یا یہ سب بھی ستو پئے ہوئے ہیں

Muhammad Saifuddin profil fotoğrafı
Muhammad Saifuddin2 yıl önce

آپ کو پتا ہے آج ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش کے وقت پنجاب کے 100 ایم پی اے میں سے ایک بھی موجود نہیں تھا خان کے ساتھ جیلر نے بدتمیزی کی ان کے ہاتھ سے موبائل چھین لیا اور انھیں بولنے نہیں دیا گیا کوئی احتجاج کوئی نہیں خان کرب میں ہے دس روزہ جسمانی ریمانڈ بھی دے دیا گیا آج میں دکھی

SA profil fotoğrafı
SA2 yıl önce

Quran 6/159, 30/31-32

Khan Roy profil fotoğrafı
Khan Roy2 yıl önce

مسلمانو۔ جو ہمارے پاک نبی ص اور صحاںہ کا دین تھا۔ اس سے جڑ جاو۔

امیدِ بہار profil fotoğrafı
امیدِ بہار2 yıl önce

متفق

Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ2 yıl önce

ڈھائ سال پہلے اس ملک میں بے شمار فرقے اور مسلک تھے ، سمجھ نہیں آتا تھا کہ کون کس سے ، کس بات پے لڑ رہا ہے ، اس مارکٹائی کو ختم کرنے میں اسٹیبلشمنٹ نے تاریخی کردار ادا کیا ، اب اس ملک میں صرف دو فرقے ہیں حسینی اور یزیدی الحمداللہ ہم حسینی ہیں #لوکل_یزید_سے_جنگ_رہے_گی

Iftikhar Ali ™ profil fotoğrafı
Iftikhar Ali ™2 yıl önce

جن کو فرقہ اور مسالک کا علم نہ ہو تو اس کو بالکل جائز نہیں کہ امپریشن بٹورنے کے لیے ایسی ویڈیو لگائے۔ فرقہ اور مسلک میں فرق جان کر جیو

Mohammed Kaleem Khan. profil fotoğrafı
Mohammed Kaleem Khan.2 yıl önce

بیشک

Zur21 profil fotoğrafı
Zur212 yıl önce

Agree one more thing cast

Benzer Videolar