یہ چیز مجھے بہت اچھی لگی...
@ribas21216K followers
169,237 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@CSMR786
اسی کا نام اسلام ھے ❤️
11 likes

@SohailLionKing
یہ رمضان میں یا دعوتوں وغیرہ میں عام ہے وہ کوئ تفریق نہیں کرتے امیر ہے یا غریب میں خود اکثر جاتا ہوں اِن کی دعوتوں میں ساتھ بٹھاتے ہیں عزت دیتے ہیں عام ورکر کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ہاں جیسے پانچ انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں اسی طرح کچھ عربی ہیں جو مغرور ہیں لیکن آٹے میں نمک برابر
11 likes

@awarahgard
وہاں ایسے ہی ہوتا ہے
4 likes

@SadiasOfficial
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
4 likes

@RayyanPmln
Islam ki Khoobsoorti
4 likes

@TahirBh09402843
@CSMR786 That's good
3 likes

@atifgujjaruk
ٹھیک کہا آپ نے
2 likes

@MahmoodJanjua60
ایک ہی صف میں کھڑے ھو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رھا نہ کوئی بندہ نواز
2 likes

@parrotboy000
ماشاءاللہ بہترین اچھا لگا یہ
1 like

@Artoftimposible
لیکن جو ساتھ بیٹھا تھا اسکو پہلے خود قریب آنے کا بولنے چاہئے تھا
1 like
