Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہاں ہے علی امین ✌️
238,455 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

دھوکے باز ہے، خان کو دھوکہ دیا اسنے

صنم صاحبہ اس پر وکٹری بنانے والی کون سی بات ہے کس بات پر اتنی خوشی ہو رہی ہے۔ گنڈاپور نے خان اور عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے

خان کے ساتھ بیوفائی کبھی نہیں بھولیں گے

🚨🚨 علی امین گنڈاپور کا کردار اب مشکوک ہوگیا ہے

Sanam he has lost it! And accepted Ghulami. Playing on both sides of the wicket. Disappointing !

علی امین نے اسمبلی میں جھوٹ بولا ہے یاں سچ مگر اگر یہ واپس ڈی چوک نہیں گیا تو ہم خان صاحب کو پیغام پہنچائیں گے کہ آپک کے ساتھ غداری ہوی

یہاں کر کیا رہا ہے؟ کہاں گیا احتجاج؟

دال میں کچھ کالا ہے

تم کہاں ہو ؟ ہمیں تو پوری جہدوجہد میں طیبہ راجہ ہی نظر آئی

دیکھو ایک بندا آپنے ورکروں کو شیلوں میں کھڑا کر کے خود غائب ہو گیا اور نعرے اسطرح مار رہے جیسے کشمیر فتح کر کے آیا ہو 😂😂😂
