
Absar Alam
@AbsarAlamHaider • 287,644 subscribers
@SAMAATV ; Ex-Chairman @reportpemra ; @niemanfdn Fellow 2005 ; @Harvard Constitutionalist!!
Shorts
Videos

This in response to Matiullah Jaan’s tweet. Rest is in my VLog.
Absar Alam235,511 просмотров • 10 дней назад

یہ ہے 👇احساس کمتری کی ماری وہ پنجابی مفاد پرست ایلیٹ جومُغل حُکمرانوں کے ہاتھی، انگریزوں کی بگھی اور اب طاقتور جرنیل یا سیاستدان کی لینڈ کروزر کے سامنے اپنے مفادات کے لیے بھنگڑے ڈالتی ہے۔ ان کے لالچ اور خُود غرضی نے اس خطے کو تباہ کر دیا۔ نسل در نسل یہ “معزز” ٹاؤٹ اور گورے کی چاکری کرنے والے ذہنی غُلام، آئین، مُلک اور عوام کے اصل دُشمن ہیں، عام پنجابی کا کوئی قصور نہیں۔ یہ ذہنی غُلام آپس میں بھی انگریزی یا اُردو میں بات کریں گے اور بیچ میں لگاتے ہیں پنجابی لفظ کا تڑکا۔ عمران کا دھوکہ یہ ہے کہ وہ اس “براؤن صاحب” کلاس کو نتھ ڈالنے کا نعرہ لگا کر سیاست میں آیا اور اب ان اُنہی کے مفادات کا سب سے بڑا مُحافظ ہے۔ دوسری قومیں پنجاب کو گالی مت دیں، اس کلاس اور اس کے لیڈر کے دھوکے کو سمجھیں اور اس ذہنیت کے خلاف مزاحمت کریں جو ہر قوم کی ایلیٹ کا خاصہ ہے۔
Absar Alam526,107 просмотров • 3 лет назад

اسلام آباد دی بیوٹی فُل 😷 اینے نئی بچنا ایہنوں لہور لے جاؤ Capital Development Authority - CDA, Islamabad ۱- کھُلے گٹرز کی ویڈیو سب سے بہترین پوش ایریا ایف 7 گول مارکیٹ ریسٹونٹس کے بیک سائڈ پر کچن کے سامنے ہے۔ ہائی جین کا اندازہ آپ خود لگا لیں ۲- تصویریں سب سے بڑے پبلک ایف نائن پارک (فاطمہ جناح پارک) کی ہیں
Absar Alam76,501 просмотров • 4 месяцев назад

سیاسی، جمہوری پُختگی کا مظاہر کریں اور پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کا موقع دیں
Absar Alam359,159 просмотров • 2 лет назад

ڈئیرعطارڑ، سُنت رسول ﷺرکھنے کا مطلب ہے کہ آپ سے جھوٹ کی توقع نہیں ہونی چاہئے، لیکن نا صرف آپ بلکہ آپ کے پیڈ اکاؤنٹ جھوٹ بول کر کیا مُجھے دبا لیں گے؟ سورۂ آل عمران کی آیت: لعنتہ اللہ الالکاذبین کیا فرق ہے آپ اور پی ٹی آئی کے جھوٹ پھیلانے والے ٹرولز میں؟ یہ رہا اصلی کلپ 👇
Absar Alam74,354 просмотров • 6 месяцев назад

A single article online triggers a major debate in Pakistan about future of journalism. JournalismPakistan Dan Qayyum
Absar Alam20,205 просмотров • 1 месяц назад

تعصب کی عینک لگا کر اپنے صوبے کا گند اور نااہلی پنجابی کو گالی دے کر مت چھپائیں 🙏
Absar Alam117,962 просмотров • 1 год назад