
Javed Hashmi
@JavedHashmiJH • 119,329 subscribers
Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.
Shorts
Videos

میرے گھر پر پولیس کا دھاوا۔ اگر گرفتار کرنا ہے تو میں حاضر ہوں۔
Javed Hashmi299,028 views • 5 months ago

مشکل وقت میں باغی حاضر ہے اگر کیا وعدہ نا نبھایا تو ہم ہیں باغی
Javed Hashmi70,611 views • 10 months ago

پاکستان بننے سے اب تک ان جرنیلوں نے اس ملک کو جتنا مالی، دفاعی اور سیاسی برباد کیا ہے، اس کا ایک ایک حساب تم سب کو دینا پڑے گا۔ یہی فیض حمید اور باجوہ دھمکیاں دیتے تھے کہ میرا سلامت بازو بھی توڑ دیں گے۔ آج وہ خود تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے ہیں۔ باقی جرنیل بھی جو آئن کو بدل رہے ہیں وہ بھی تیار ہوجائیں۔ یہ جو ہوا ہے ہے یہ اچھا ہوا ہے اور ہوتے رہنا چاہیے۔
Javed Hashmi21,075 views • 6 months ago
No more content to load