Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آج کا دن۔ جابر کے ہتھکنڈے۔

80,730 Aufrufe • vor 5 Tagen •via X (Twitter)

27 Kommentare

Profilbild von Ch.Muhammad Kamran
Ch.Muhammad Kamranvor 5 Tagen

مزاحمت زندہ باد ✊️ پاکستان دا ،پنجاب دا شیر پتر ❤️❤️❤️ پیارے پاکستانیوں ۔۔ ہمارا پیارا پاکستان اس وقت ہر چیز میں نمبر ون پر ہے ۔۔ دہشتگردی میں نمبر ون غربت میں نمبر ون لاقانونیت میں نمبر ون انصاف نا ہونے میں نمبر ون رجیم چینج کے سہولت کاروں نے ملک کا کباڑا کر دیا ہے ۔۔!

Profilbild von Ch.Muhammad Kamran
Ch.Muhammad Kamranvor 5 Tagen

پنجابیوں اگر اپنی آنے والی نسلوں کو ظالم، یزیدی جرنیلوں کا غلام بنانا ہیں تو گھروں میں بیٹھے رہوں۔ خدارا 80 سالوں کے بعد تو اپنے اندر کے انسان کو ان 80 سال سے مسلط ظالم جرنیلوں کے خلاف جگا دو

Profilbild von Muhammad Umarⁱᴾⁱᵃⁿ
Muhammad Umarⁱᴾⁱᵃⁿvor 5 Tagen

InshAllah

Profilbild von Ali Bhai je
Ali Bhai jevor 5 Tagen

ان کو معلوم نہیں یہ 65سالا پرانا باغی ہے ۔۔۔ 💥 نواز شریف اور شہباز شریف جاوید ہاشمی کے ناڑے میں لٹک کر ہئ سیاست میں آئے تھے ✅

Profilbild von لیلیٰ حاکِم 🇵🇰
لیلیٰ حاکِم 🇵🇰vor 5 Tagen

مزاہمت ✊

Profilbild von Ali Jutt. 4705
Ali Jutt. 4705vor 5 Tagen

حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد

Profilbild von Dr. Khan
Dr. Khanvor 5 Tagen

تو بس ٹھیک ہے۔ لانگ مارچ کا مقصد تو پھر پورا ہوا۔ جب پاکستان کی ایک بہت بڑی شاہراہِ بند کر دی۔ درجنوں گاڑیاں اور سینکڑوں ملازم تعینات کر دیئے ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد کے تمام سکول بند ہیں۔ اس سے زیادہ اور کیا پریشر ڈالے گی کوئی پارٹی۔ یہی بہترین حکمت عملی ہے۔ انکو تھکائیں۔ انکو پولیس ابھی صرف گالیاں دے رہے ہیں۔ عنقریب وہی اپنی جوتیاں بھی اتار لیں گے۔

Profilbild von أسد الشرق 🦁
أسد الشرق 🦁vor 5 Tagen

پنجاب میں ڈاکو راج ہے، کچے کے ڈاکو اغوا کر رہے ہیں، لاہور میں دن دیہاڑے ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، اور پنجاب پولیس کو فکر ہے تو صرف یہ کہ سہیل آفریدی کے پی سے کیوں بول رہا ہے؟ سہیل آفریدی ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے، اسے دھمکی دے کر تم اپنے لیے عوام کے دل میں نفرت کے بیج بو رہے ہو

Profilbild von JAVED IQBAL
JAVED IQBALvor 5 Tagen

چوہے کی طرح گھر نا بیٹھ اب نکل اور کچھ تو حلال کر۔ پہلے کہا تھا کہ فضول بکواس نا کر یہ کام تیرے بس کا نہیں۔

Profilbild von Usama Niaz
Usama Niazvor 5 Tagen

#عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #گونج_پاکستان_گونج

Profilbild von Ali Bhai je
Ali Bhai jevor 5 Tagen

ان کو معلوم نہیں یہ 65سالا پرانا باغی ہے ۔۔۔ 💥 نواز اور شہباز جاوید ہاشمی کے ناڑے میں لٹک کر ہئ سیاست میں آئے تھے ✅

Profilbild von Mir
Mirvor 5 Tagen

عمران ٹھیک کہتا تھا کہ داغی ہا دماغی توازن درست نہیں ہے۔ کوئی بوٹ سونگھو فوری

Profilbild von Anas
Anasvor 5 Tagen

حکومت جتنی رکاوٹیں کھڑی کرے گی اتنے ہی سوالات اٹھیں گے۔ عوام کے سیاسی اور آئینی حقوق کو طاقت، پابندیوں اور دباؤ سے دبایا نہیں جا سکتا۔ حکومت کو ہتھکنڈوں کے بجائے عوامی مینڈیٹ اور قانون کا احترام کرنا چاہیے۔

Profilbild von 🐺 𓆩 𝐀𝐃𝐍𝐀𝐍𓆪 × 𓆩𝐀𝐊𝐌𝐀𝐋𓆪 🐺
🐺 𓆩 𝐀𝐃𝐍𝐀𝐍𓆪 × 𓆩𝐀𝐊𝐌𝐀𝐋𓆪 🐺vor 5 Tagen

حان کے بعد دوسرا بہادر

Profilbild von Shan "IK SMT"
Shan "IK SMT"vor 5 Tagen

Tiger

Profilbild von نامعلوم
نامعلومvor 5 Tagen

🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان سے محبت کرنا، پاکستان سے اصل دُشمنی ہیں، عاصم منیر

Profilbild von justice rehman
justice rehmanvor 5 Tagen

@Haider4PTI Javed saab where r the people. Yeh murda log h

Profilbild von Danish Shahzad
Danish Shahzadvor 5 Tagen

لعنت ہو عاصم منیر پر

Profilbild von subranghumary
subranghumaryvor 5 Tagen

اسی سالہ بزرگ سے یہ نظام کتنا ڈرتا ھے۔۔۔زندہ باد ھاشمی صاحب ژندہ باد

Profilbild von Atta khan
Atta khanvor 5 Tagen

یہ کیسی طاقت ہے جو عوام کی لانگ مارچ سے ڈرتی ہے؟ کبھی نااہلی کی دھمکی، کبھی گورنر راج، کبھی ایمرجنسی، کبھی MNAs اور MPAs کی گرفتاریاں! BLA سے خوف، TTP سے خوف، عورتوں، بزرگوں، بچوں اور نوجوانوں سے خوف آخر عوام سے اتنا خوف کیوں؟

Profilbild von 🇵🇰 درویش پاکستانی 🇵🇸
🇵🇰 درویش پاکستانی 🇵🇸vor 5 Tagen

بابا جی قبر میں ٹانگیں ہیں اللّہ توبہ کرو قبر میں نیازی کنجر نے نہیں بچاناتیری بیٹی تیری بللی دینے کے چکروں میں ہے 😂😋

Profilbild von حافظ کتے کا بچہ
حافظ کتے کا بچہvor 5 Tagen

مرد کا بچہ

Profilbild von Jameel Ahmed Khan
Jameel Ahmed Khanvor 5 Tagen

مذمت زندہ باد

Profilbild von nasreen siddiqui
nasreen siddiquivor 5 Tagen

عمران خان کو جو ہسپتال اور رہائی کی جھلکیاں دکھائیں اسکے بدلے شاید یمن پر حملے کی حمایت مانگی گئی۔ شاید امریکہ سے آنے والی عمران خان کی رہائی والی پوسٹس یمن حملے کے لیے عاصم منیر کی گچی مروڑ رہی تھیں۔ غیر ملکی حمایت کی بیساکھیوں پر کھڑے شخص کو اس غیر ملکی جنگ میں کودنا ہی تھا۔ کود گیا۔

Profilbild von Tariq
Tariqvor 5 Tagen

وعلیکم السلام

Profilbild von Harpy
Harpyvor 5 Tagen

Salut you from Peshawar sir ❤️

Profilbild von Moona Awan (Monster's place🇵🇰)
Moona Awan (Monster's place🇵🇰)vor 5 Tagen

Sarrrrr 🫡🫡

Ähnliche Videos