
Sohail Afridi
@SohailAfridiISF • 155,020 subscribers
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa. A Proud Pakistani and A Soldier of Imran Khan.
Shorts
Videos

شکریہ خیبر پختونخوا۔ شکریہ عمران خان کے شاہینوں۔ 27 ستمبر۔ اسلام آباد انشاءاللّٰہ
Sohail Afridi289,816 görüntüleme • 1 ay önce

یہ ظلم کا یہ جبر کا یہ زر کا تسلط تم دیکھنا ایک وقت میں تینوں سے لڑینگے.
Sohail Afridi183,068 görüntüleme • 9 ay önce

شکریہ پشاور، نوشہرہ اور سپیشلی مردان جنہوں نے آٹھ گھنٹے سڑک پر انتظار کیا۔ پاکستانیوں یاد رکھنا اس دفعہ غلطی اور آرام کی کوئی گنجائش نہیں۔ جذبہ، جنون اور جوش دیکھ کر لگتا ہی یہی ہے کہ اس دفعہ پاکستانی انشاءاللہ مکمل تیاری کے ساتھ عمران خان صاحب کی کال پر لبیک کہیں گے۔
Sohail Afridi87,956 görüntüleme • 7 ay önce
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگ جو چادر اور چار دیواری کی پامالی کرتے ہیں وہ پاکستان کے سب سے بڑے دہشتگرد ہیں۔
Sohail Afridi85,028 görüntüleme • 1 yıl önce

معصوم لوگوں کو شہید کر کے کولیٹرل ڈیمیج کا نام دینا بے غیرتی کی سب سے اعلیٰ قسم ہے۔
Sohail Afridi71,823 görüntüleme • 1 yıl önce

تمام تقریروں پر بھاری بس یہ ایک تقریر۔ بار بار سننے کو دل کرتا ہے۔
Sohail Afridi84,738 görüntüleme • 1 yıl önce

لاہوریوں مجھے تم سے بہت بڑا گِلہ ہے!!! عمران خان صاحب کے لاہور کے تاریخی جلسے میں تاریخی الفاظ۔
Sohail Afridi84,512 görüntüleme • 2 yıl önce

مُجھے ہے حُکم ازاں!!! الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذان اور ہے اور مجاہد کی اذان اور
Sohail Afridi45,464 görüntüleme • 11 ay önce