Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شکریہ سندھ!!! پنجاب والو!!!! تیار ہو ؟؟؟
324,616 Aufrufe • vor 3 Tagen •via X (Twitter)
32 Kommentare

Shukriya Sindh 📍🔥

انشاءاللہ پنجاب سرپرائیز دیگا۔ اس بار غلطی کی کوئی گنجائیش نہیں، گولی چلانے والے یاد رکھیں، بھول کر بھی مودی کے یاروں کا دفاع کرنے کے لیے گولی چلائی، تو کرارا جواب ملے گا۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

❤️

خان ہمارا رہیر ہے آزاد کرا کر دم لینگے!!!!

پاکستانی عوام تیار ہیں ان شاءاللہ

سندھ کے بعد اب پنجاب کی باری ہے سندھ نکلا ہے تو اب پنجاب بھی نکلے گا انشاءاللہ

مجھے امید ہے کہ پنجاب اس بار نکلے گا

InShAllah,we are waiting for your historic arrival in Punjab 🔥

@MAdnan583 وزیراعلیٰ صاحب، یہ آپ کا اب تک کا ایک بہترین اقدام ہوگا۔ اس وقت اسٹریٹ موومنٹ کی سب سے زیادہ ضرورت پنجاب میں ہے، اور پنجاب عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہیں لیڈرشپ کی ضرورت ہے جو ان کے ساتھ کھڑی ہو سکے۔ ان شاء اللہ، آپ کے اس اقدام سے اس تحریک میں جان آ جائے گی۔

پنجاب تیار ہے لیکن اس بار کوئی پیچھے نہیں رہنا چاہیے قیادت سے ساری قیادت بھی تیار رہے

Yes I am ready I am sure 😀

توڑ دو یہ خوف کے بت کو توڑ دو جو ڈارتا ہے واپس ڈراو اس کو۔۔ عمران خان

اللّٰہ تعالیٰ آپ کا مددگار ہو آمین

Mainay pehlay post ker diya 😍🙈

نا اہل کرنا ہے کر لو، گرفتار کرنا ہے کر لو یا آرٹیکل 6 لگانا ہے لگا لو لانگ مارچ آئینی حق ہے ۔۔۔ اور وہ ہو گا ضرور ان شاءاللہ

پاکستان زندہ باد 💚

قوم تیار ہے انشاء اللہ آپ نے ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے

پنجاب تیار ہے، اور عمران خان صاحب کی وجہ سے ہماری آنکھیں بھی کھل چکی ہے۔ آپ کو جو محبتیں مل رہی ہیں، اسے سبوتاژ کرنا آپ کو بہت مہنگا پڑے گا۔ اس وقت خیبرپختونخوا اسمبلی تین مختلف قسم کے بل لے کر آ رہی ہے۔ ان بلوں کو خاموشی سے پاس کرنا آپ سب کو بہت مہنگا پڑے گا۔ یاد رکھنا۔

اللہ دے لرہ ملگریہ 🤲🏻

جناب سہیل افریدی صاحب میرا تعلق ملتان سے ہے اور ملتان کی قیادت نے ہم لوگوں کو بھرپور مایوس کیا ہے برائے مہربانی میری اپ سےگزارش ہےکہ ملتان کاضرور وزٹ کریں یہاں نوجوان اپ کی قیادت میں بھرپور طریقے سے مارچ کے لیے تیار ہے ہمیں بس عمران خان چاہیے اور یہ امید اللہ کے بعد ہمیں اپ سے ہے

❤️❤️❤️❤️

تیار ہیں انشاءاللہ

InshAllah

عمران خان زندہ باد

ہر دم تیار

پنجاب بھی مایوس نہیں کرے گا۔۔ان شاء اللہ

آپ کا بھی شکریہ CM

کپتان کا وزیراعلی

قدم بڑھاؤ ہم تُمھارے ساتھ ہیں۔۔۔🙌🙌

Insha Allah

@InsafPK

میری جان🔥
