正在加载视频...
视频加载失败
شکریہ صوابی
56,110 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)
31 条评论

زبردست پورا پاکستان اپ کے ساتھ کھڑا ہے✌️ اندرونی اور بیرونی غداروں کے خلاف ڈٹ کے کھڑے رہو

شکریہ صوابی 🔥

" میں اللہ تعالی کو گواہ بناکر کہتا ہوں کہ عمران خان کے ساتھ پچھلے 18 سال میں ہم نے 1 فیصد بھی غداری نہیں کی اور ناہی آگے کریں گے انشاءاللہ " وزیراعلی سہیل آفریدی #فوکس_8فروری_سب_بند

آج بھی عمران خان ہے کل بھی عمران خان ہے علاج بھی عمران خان ہے حل بھی عمران خان ہے

Thank you sawabi 🖤🔥

بھاری ذمہ داریاں بہادروں کے کندھوں پر آتی ہیں۔ سہیل آفریدی، گھبرانا نہیں—عمران خان کا اعتماد آپ کی قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تاریخ ہیروز کو یاد رکھتی ہے

Thank you swabi 😍

کیا یہ عوام منگل والے دن اڈیالہ کے باہر نہیں لے کر جا سکتے؟اس وقت ملاقات انتہائی ضروری ہے ہمیں خان صاحب کی صحت کے بارے میں جاننا ہے. اس بات سے تو بڑوں نے منع نہیں کیا ۔ @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کی_کال_دو

Your province is on fire with terror!sm, and you’re busy with crap. Useless Chief Minister. Absolute shame 🖐🏿

سر یہ سب پیار عمران خان کیوجہ سے لوگ آپ کو دیں رھے ھیں خدارا کوی لائحہ عمل دیں کارکنوں کو اور خان کو ایسے بے یار و مدد گا نا چھوڑے

Best of luck 🤞👍💯

ماشا اللہ اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے اٹھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

صدا سلامت رہو شیر

@BullahShah شرم کر لو تھوڑی ، آپ خان نہی بن سکتے جو بھی کر لو اسلئے #ملک_گیر_احتجاج_کی_کال_دو

سہیل صاحب کبھی بڑوں کے ہاتھوں میں اپنا سب کچھ نہیں دینا ورنہ اپ کی خالات شیرافضل اور علی آمین سے برا ہونے والا ہے۔ کیونکہ عوام تک چکے ہیں دھوکے کھا کھا کر

Pls PTI k boomers se bchain or apny zmeer se failsa kr k agy bhrein , hmaraa brra 1 e ha wo ha Khan !! Or KSi bry ko hm ny mantay !! HM ni mantay

ماشاءاللہ بہترین - صدا سلامت رہو شیر آمین

امید کرتا ہوں جمعرات اور جمعہ کی طرح آٹھ فروری کو مایوسی نہ ہوگی ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں باقی یہ ذہن میں رکھنا خان ہے تو سب کچھ ہے

All we should know and we'll know , it's the love for Imran Khan and I know u know that. However we respect you and ur janoon. U r true warrior of our great Khan sab. May Allah protect him from the devils

@WarisKhakii Allah kar kuchy dagy jldi tot jy

آپ کو یہ محبت عزت وشہرت عمران خان کی وجہ سے ملی ہے، عمران خان کے ساتھ رات کی تاریکی میں سنگین جرم کیا گیا مزید قید میں عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے انہیں فی الفور شوکت خانم میں منتقل کیا جائے تاکہ مکمل چیک اپ اور ٹریٹمنٹ ہو سکے، قوم آپ کے ساتھ ہے

Kis cheez Ka Inteezar hai. Khan KO torture Kiya jaraha hai aur tum logo ko dialogue marny sy fursat Nahi milti.

شکریہ ادا کرنے کا اصل طریقہ ہے کہ ان لوگوں کا لیڈر جیل سے رہا کروائیں

But what about IK you are doing rallies but nothing happens because pti supporters don’t about the health of khan it seems you are making yourself as a new face but nothing happens one talk about IK specially the people in National Assembly so after 2 days protest what PTI achieve??

پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے آپ بھی عقل کو استعمال کریں اور مصلحت پسندوں کے چنگل سے نکل کر بہتر فیصلے کریں کیونکہ خان سے بڑھ کر کچھ نہیں

@Sh_am_92 شکریہ صوابی

Aren't you concerned about your leader ?

وزیراعلی صاحب نظریے اور عمران خان کے ساتھ مخلص رہو وقت آپکی گواہی دے گا جیت یقینی ہے ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے حوصلہ رکھیں آپکے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے نیندیں قربان کی ہے

موومنٹم بنانے کے لیے جلسوں میں تیزی لانا ہوگی، اور آٹھ فروری سے پہلے کشمیر اور گلگت بلتستان کا دورہ لازمی ہونا چاہیے۔ قوم آپ کے ساتھ تب تک کھڑی رہے گی جب تک آپ عمران خان کے ساتھ کھڑا ھوں۔ جہاں تک قیادت کا تعلق ہے، نہ وہ خود کام کرتے ہیں اور نہ کسی کو کرنے دیتے ھے

الیکشن کمپین کرلی

Drama hogaya tau khan ki rihai pay baat hojaey?
