
Javed Hashmi
@JavedHashmiJH • 122,932 subscribers
Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.
Shorts
Videos

میں گرفتاری کے لئے تیار ہوں! رینجرز سمیت دستوں کا میرے گھر کا گھیراو
Javed Hashmi386,944 Aufrufe • vor 1 Monat

میرے گھر پر پولیس کا دھاوا۔ اگر گرفتار کرنا ہے تو میں حاضر ہوں۔
Javed Hashmi299,201 Aufrufe • vor 6 Monaten

مخدوم جاوید ہاشمی کے کمرے میں اس پہر پولیس گھس گئی۔ گرفتاری ۔
Javed Hashmi37,273 Aufrufe • vor 1 Monat

جسٹس فار عمران خان کانفرنس لاہور ہائی کورٹ کا انعقاد۔ وکلاء کی بڑی تعداد کی شرکت!
Javed Hashmi30,152 Aufrufe • vor 1 Monat
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مولانا فضل الرحمن کی تقریر پر میرا رد عمل۔ جرنیل اور ان کے کرتوت۔
Javed Hashmi24,794 Aufrufe • vor 1 Monat
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عاصم منیر تم ملک میں ایک گالی بن چکے ہو۔ میں چاہتا ہوں تم فیلڈ مارشل رہو، اپنی وجہ سے تم فوج کو گالیاں پڑوا رہے ہو! میرے گھر کے دروازے پر تمہاری جانب سے بھیجے گئے اس جرائم پیشہ کو سنو۔ میرے دروازے پر کھڑا آدمی مولانا فضل الرحمن اور مفتی محمود کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہے۔ میرے خلاف نعرے لگاتے! یہ ایک کرنل اور پولیس کے زیرِ سایہ آئے۔ پھر جب مولانا اور دیگر کہتے ہیں کہ کور کمانڈرز کے گھر کے باہر جائیں گے، کیا کور کمانڈرز کے گھر کا تقدس ہمارے گھروں سے زیادہ ہے؟ کیوں نہیں کوئی جائے گا! تم اس ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہو۔ ایوب خان نے بھی غنڈوں کو استعمال کیا تھا۔ ایوب خان مر گیا اور لوگوں نے اس کے غنڈوں کو بھی مار دیا۔ یہ میرے گھر کے دروازے پر کھڑا تمہارا نیا کور کمانڈر، یہ اسکی تقریر رہی، اور یہ اسکے خلاف تمام FIR's۔ یہی آدمی ملا تھا؟ عمران خان کی بہنوں کو سلام۔ نورین نیازی نے جو کہا ہے کے پاکستان اسرائیلی پیس بورڈ میں شامل تھا کوئی غلط بات نہیں کی۔ سارا پختونخوا آج علیمہ خانم کے ساتھ نکلا ہوا ہے!
Javed Hashmi22,464 Aufrufe • vor 1 Monat

قوم کے سامنے سرنڈر کرو اور معافی مانگو ، یہ سرنڈر ڈھاکہ والے سرنڈر سے کم بے عزتی والا ہوگا۔ مکمل وڈیو👇
Javed Hashmi286,144 Aufrufe • vor 2 Jahren

مشکل وقت میں باغی حاضر ہے اگر کیا وعدہ نا نبھایا تو ہم ہیں باغی
Javed Hashmi70,635 Aufrufe • vor 1 Jahr

میں جرنیلوں کو سیدھا کرنا چاہتا ہوں! 20 سال پرانا انٹرویو۔
Javed Hashmi30,939 Aufrufe • vor 7 Monaten

پاکستان بننے سے اب تک ان جرنیلوں نے اس ملک کو جتنا مالی، دفاعی اور سیاسی برباد کیا ہے، اس کا ایک ایک حساب تم سب کو دینا پڑے گا۔ یہی فیض حمید اور باجوہ دھمکیاں دیتے تھے کہ میرا سلامت بازو بھی توڑ دیں گے۔ آج وہ خود تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے ہیں۔ باقی جرنیل بھی جو آئن کو بدل رہے ہیں وہ بھی تیار ہوجائیں۔ یہ جو ہوا ہے ہے یہ اچھا ہوا ہے اور ہوتے رہنا چاہیے۔
Javed Hashmi21,075 Aufrufe • vor 8 Monaten