Javed Hashmi's banner
Javed Hashmi's profile picture

Javed Hashmi

@JavedHashmiJH • 143,525 subscribers

Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.

Shorts

بزدل۔ سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے کا جنازہ۔

بزدل۔ سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے کا جنازہ۔

459,764 просмотров

اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔ Sunan Abi Dawud 4344

240,055 просмотров

یہ فوج جنگیں لڑے گی

یہ فوج جنگیں لڑے گی

196,366 просмотров

میرے مرحوم بھائی حاجی ناصر شاہ کے فارم کو آج ہی بلڈوز کر دیا گیا۔

میرے مرحوم بھائی حاجی ناصر شاہ کے فارم کو آج ہی بلڈوز کر دیا گیا۔

118,365 просмотров

دیکھنا ہے زور کتنا بازو قاتل میں ہے

دیکھنا ہے زور کتنا بازو قاتل میں ہے

376,728 просмотров

یہ میرا واحد آفیشل X اکاؤنٹ ہے، اسی پر آپ سے رابطہ رکھوں گا۔ فیک اکاؤنٹس کو رپورٹ کریں۔

یہ میرا واحد آفیشل X اکاؤنٹ ہے، اسی پر آپ سے رابطہ رکھوں گا۔ فیک اکاؤنٹس کو رپورٹ کریں۔

279,653 просмотров

تمام اطراف سے گھیراو کے مناظر

تمام اطراف سے گھیراو کے مناظر

88,474 просмотров

بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟ ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے !

بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟ ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے !

51,763 просмотров

دیرینہ ساتھی سردار ذوالفقار خان کھوسہ کے جنازے کے موقع پر۔ #makhdoomjavedhashmi

دیرینہ ساتھی سردار ذوالفقار خان کھوسہ کے جنازے کے موقع پر۔ #makhdoomjavedhashmi

42,198 просмотров

بارہ اکتوبر 1999 سے جدوجہد جمہور کے دشمنوں کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے۔

بارہ اکتوبر 1999 سے جدوجہد جمہور کے دشمنوں کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے۔

65,832 просмотров

Videos

JavedHashmiJH's profile picture

One more time

Javed Hashmi

241,343 просмотров • 7 дней назад

JavedHashmiJH's profile picture

آج کا دن۔ جابر کے ہتھکنڈے۔

Javed Hashmi

80,730 просмотров • 6 дней назад

JavedHashmiJH's profile picture

آج سمجھانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کیا تھا، کیا ہے اور کیا ہوگا؟ بنگالیوں کے لیے پاکستان کیا تھا؟ ہماری فوج کے لیے پاکستان کیا تھا، کیا ہے اور کیا ہوگا؟ ہمارا دس لوگوں کا وفد مشرقی پاکستان بھیجا گیا۔ ہمارے وفد میں سے ابھی کافی لوگ زندہ ہیں۔ ہمیں پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ حفیظ خان صاحب بھی ہمارے ساتھ تھے۔ وہ بھی شاید اب کینیڈا میں رہتے ہیں۔ صلو درانیCount de Monet بھی ہمارے ساتھ تھے۔ جو کچھ ہم نے وہاں دیکھا، کاش ہم نہ دیکھتے۔ ہمارے ساتھ حامد میر کے والد، ڈاکٹر وارث میر، بھی تھے۔ انڈیا کی پابندی کی وجہ سے ہم پہلے سری لنکا گئے، وہاں سے پھر ڈھاکہ پہنچے۔ ہمارا قیام ڈھاکہ یونیورسٹی کے ہوسٹل میں تھا۔ جہاں ہم رہ رہے تھے، وہیں مکتی باہنی کا گڑھ بھی تھا۔ وہاں ہمارے سروں کی قیمتیں طے ہو چکی تھیں۔ ہمیں پتا چلا کہ ہمارے سروں کا سودا ہو چکا ہے۔ ہم مشکل سے وہاں سے بھاگ کر ڈھاکہ ایئرپورٹ پہنچے، جہاں سے آخری جہاز نکل رہا تھا۔ ہم پاکستان آئے اور سارا ماجرا بتایا۔ جو پاکستان کا شکار وہاں ہوا، وہ میں نے اکیلے نہیں بلکہ ہم سب نے دیکھا۔ وہاں بنگالی کی لاش کو کتے اور گدھ کھا رہے تھے، جو شتولاک دریا کے کنارے پڑی تھی۔ ہم نے فوجیوں سے پوچھا کہ یہ کس کی لاش ہے، تو جو جواب ملا، وہ بہت خطرناک تھا۔ انہوں نے کہا: ’’ہم نے اسے مارا۔ یہ بہت چالاک تھا۔ ایک گولی چلائی تو یہ دریا میں چلا گیا۔ چھ گولیاں چلائیں تو یہ بچ گیا۔ ساتویں گولی سے یہ مارا گیا۔‘‘ وہ بیچارہ کہیں سے مشکوک نہیں لگ رہا تھا۔ اپنی روزی روٹی کمانے نکلا ہوگا۔ انہوں نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عورتوں کو مکتی باہنی کا حصہ قرار دے کر ان کے ساتھ زیادتیاں کیں۔ یہ آج خیبر پختونخوا میں بھی یہی کر رہے ہیں اور بلوچستان میں بھی یہی کر رہے ہیں۔ کشمیر اور پنجاب میں بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔ یہ وہاں تحریک انصاف کے لوگوں کو غائب کر رہے ہیں۔ اختر مینگل کے بھائی کی لاش کو کتے کھا رہے تھے، لیکن وہ آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں۔ سردار عطاء اللہ مینگل وزیر اعلیٰ تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر پاکستان ٹوٹا تو بلوچستان کا نام پاکستان ہوگا اور قومی زبان بھی اردو ہوگی۔ تم نے اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا ہے۔ تم نے ہر عہد میں پاکستان کو توڑا ہے۔ آج بھی توڑنے کی سازش کر رہے ہو۔ عاصم منیر! تم نے اپنا محاصرہ خود کر لیا ہے۔ عاصم منیر! تم پاکستان کا تو کبھی نہیں سوچو گے، تم خود کو تو بچا لو۔ مشرقی پاکستان میں جو دیکھا اس کے بارے میں 2011 میں گفتگو۔ 👇

Javed Hashmi

67,912 просмотров • 15 дней назад

JavedHashmiJH's profile picture

دیکھنا ہے زور کتنا بازو قاتل میں ہے!

Javed Hashmi

236,606 просмотров • 2 месяцев назад

عاصم منیر تم ملک میں ایک گالی بن چکے ہو۔ میں چاہتا ہوں تم فیلڈ مارشل رہو، اپنی وجہ سے تم فوج کو گالیاں پڑوا رہے ہو! میرے گھر کے دروازے پر تمہاری جانب سے بھیجے گئے اس جرائم پیشہ کو سنو۔ میرے دروازے پر کھڑا آدمی مولانا فضل الرحمن اور مفتی محمود کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہے۔ میرے خلاف نعرے لگاتے! یہ ایک کرنل اور پولیس کے زیرِ سایہ آئے۔ پھر جب مولانا اور دیگر کہتے ہیں کہ کور کمانڈرز کے گھر کے باہر جائیں گے، کیا کور کمانڈرز کے گھر کا تقدس ہمارے گھروں سے زیادہ ہے؟ کیوں نہیں کوئی جائے گا! تم اس ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہو۔ ایوب خان نے بھی غنڈوں کو استعمال کیا تھا۔ ایوب خان مر گیا اور لوگوں نے اس کے غنڈوں کو بھی مار دیا۔ یہ میرے گھر کے دروازے پر کھڑا تمہارا نیا کور کمانڈر، یہ اسکی تقریر رہی، اور یہ اسکے خلاف تمام FIR's۔ یہی آدمی ملا تھا؟ عمران خان کی بہنوں کو سلام۔ نورین نیازی نے جو کہا ہے کے پاکستان اسرائیلی پیس بورڈ میں شامل تھا کوئی غلط بات نہیں کی۔ سارا پختونخوا آج علیمہ خانم کے ساتھ نکلا ہوا ہے!
1:09

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

22,621 просмотров • 2 месяцев назад