Loading video...
Video Failed to Load
انگور کا پودا تیار کرنے کا طریقہ 👇
253,920 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

محترم جب تک خود کوئی تجربہ نہ کیا ہو ویڈیوز کا اشتراک کرنے سے گریز کیا کریں۔ ایسی شعبدہ بازیوں سے یوٹیوب بھرا پڑا ہے۔ خود سوچیں انگور کا دانہ دو چار دن پڑا رہے وہ ڈھیلا ہو جاتا ہے پھر کیسے ممکن ہے کہ جڑیں بھی بن جائیں، پتے بھی نکل آئیں اور دانہ ویسے کا ویسے ہی تر و تازہ ہو؟

یہ تو شکر ہے اس ویڈیو والا نے انگور میں سے ڈالر نہیں نکالے

Fake. Stop sharing misinformation or we have to report your account. Ask the professionals. Get a year old branch of grape, dip it in root hormone, put them in the wet wool, cover with bag to avoid desiccation, keep in shade.

اتنی اعلیٰ ویڈیو ہے۔ لیکن کمنٹ میں یہ بتائیں کہ کونسی صمد یا گوند ہے جس سے یہ شوٹ جوڑے جاتے ہیں

میں نے یہ اکاؤنٹ ریپورٹ کر دیا ہے ٹویٹر کو۔

پیاز کیساتھ انگور کا پودا اگانے سے کیا انگور ہانڈی میں بھی استعمال ہو سکتے ہیں؟؟؟

جڑیں اور پتے نکل آئے لیکن انگور ہرے بھرے کا ہرا بھرا ہی رہا 🙄 @emaan_nawaal

After reading commentsMere 5 angoor ka dana or onion bach gye💊

baad main usss ko piwand karna hay ya issi traa bhal day ga

زبردست 👍 شکریہ جناب
Related Videos
Sensitive content
منہ سے آنے والی گندی بدبو کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرنے کا آسان طریقہ
کیڑےمکوڑے
130,666 views • 1 year ago
