
Kissan Pakistan
@kissan_pakistan • 148,124 subscribers
Kissan Pakistan is a place where you find the most relevant important information about agriculture.
Shorts
Videos

2025 میں کسانوں کو کیا دیا یہ ویڈیو چیخ چیخ کر بتا رہی ہے ،گندم، کماد آلو، چاول، مالٹا، آم ، مکئی ان تمام فصلوں کا یہی حال رہا ہے جو گوبھی کے ساتھ ہو رہا ہے. خدارا زراعت پر توجہ دیں، پاکستان میں آدھی سے زیادہ آبادی اس شعبہ سے وابسطہ ہے، کسان ہار گیا تو آپکی جیت بے معنی ہو جائے گی
Kissan Pakistan98,275 görüntüleme • 8 ay önce

خدارا کچن گارڈنگ کو فروغ دیں👇 نیا کیمیکل مارکیٹ میں آیا ھے جو مرجھائی ہوئی سبزیوں کو تازہ بنا دیتا.کیمیکل سے سڑی ہوٸی سبزی دوبارہ تازہ کردیتا. پہلے ہی کیمیکل زدہ چیزیں پیٹ میں ڈال ڈال کر زندگی کم کر رہے اپنے خاندان کی صحت کا خیال رکھیں اور خود سبزی اگائیں.
Kissan Pakistan293,297 görüntüleme • 3 yıl önce

پاکستان میں آپ نے گڑ بنتے ہوئے دیکھا، چین میں بھی دیکھیے اور اپنا سر دھنیں 👇
Kissan Pakistan200,422 görüntüleme • 3 yıl önce

یہ تھائی لینڈ نہ چین بلکہ یہ ہمارا پاکستان ہے جہاں ادرک کی کاشت کامیابی کے ساتھ کی جا رہی ہے 👇
Kissan Pakistan94,550 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ وقت گزر جایے گا لیکن ہمیشہ یاد رہے گا کہ کسان کی ہر فصل دو کوڑی کی ہو گی 2 لاکھ روپے فی ایکڑ خرچ کرنے کے بعد کسان اس پر روٹاویٹر چلا رہا ہے، کسانوں پر رحم کریں انکو انکی فصل کی مناسب قیمت دے کسان اس ملک کی شان ہیں آپ انکو سہارا دے وہ ملکی معیشت کو مضبوط کرے گا.
Kissan Pakistan32,412 görüntüleme • 6 ay önce

سمگلنگ 👇 واشک سے یوریا آٹا اور چینی کے سینکڑوں ٹرک افغانستان روانہ،بھتہ میں اضافہ 1 لاکھ اسی ہزار فی ٹرک مغرب سے لیکر رات گیارہ بجے تک کا بھتہ 7کروڑ پچاس لاکھ ساٹھ ہزار بنتے صرف ایک ضلع واشک، زرائع کے مطابق اسی طرح لسبیلہ خضدار، خاران، چاغی میں ایک رات کے کروڑوں اکٹھے کیے جاتے
Kissan Pakistan128,322 görüntüleme • 3 yıl önce